"تبادلۂ خیال:مناقب حسین بن علی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
بلال راز | |||
بریلی ، بھارت | |||
تاریکیوں میں شمع ہدایت حسین ہیں | |||
زحمت ہے گر یزید تو رحمت حسین ہیں | |||
ہم کو اسی لئے ہے محبت حسین سے | |||
الله کے نبی کی محبّت حسین ہیں | |||
جن کو کہا نبی نے کہ یہ دو ہیں میرے پھول | |||
حضرت حسن ہیں دوسرے حضرت حسین ہیں | |||
زہرہ کے نور عین ہیں حیدر کے لاڈلے | |||
قلب رسول پاک کی راحت حسین ہیں | |||
شمر و یزید جیتے جی برباد ہو گئے | |||
ہو کر شہید اب بھی سلامت حسین ہیں | |||
پھر سے اٹھا رہی سر اپنا یزیدیت | |||
اس دور پر فتن کی ضرورت حسین ہیں | |||
یہ وقت کے یزید مٹایں گے کیا اسے | |||
دین رسول پاک کی طاقت حسین ہیں | |||
نسخہ بمطابق 07:58، 27 اگست 2019ء
بلال راز بریلی ، بھارت
تاریکیوں میں شمع ہدایت حسین ہیں زحمت ہے گر یزید تو رحمت حسین ہیں
ہم کو اسی لئے ہے محبت حسین سے الله کے نبی کی محبّت حسین ہیں
جن کو کہا نبی نے کہ یہ دو ہیں میرے پھول حضرت حسن ہیں دوسرے حضرت حسین ہیں
زہرہ کے نور عین ہیں حیدر کے لاڈلے قلب رسول پاک کی راحت حسین ہیں
شمر و یزید جیتے جی برباد ہو گئے ہو کر شہید اب بھی سلامت حسین ہیں
پھر سے اٹھا رہی سر اپنا یزیدیت اس دور پر فتن کی ضرورت حسین ہیں
یہ وقت کے یزید مٹایں گے کیا اسے دین رسول پاک کی طاقت حسین ہیں