"پرنم الہ آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 30: سطر 30:
ان کی آنکھوں کے قربان جاوں جو دیار نبی دیکھ آئے
ان کی آنکھوں کے قربان جاوں جو دیار نبی دیکھ آئے


====بھر دو جھولی میری یا محمد ، لوٹ کر میں نہ جاوں گا خالی====


===شراکتیں===
===شراکتیں===


[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]

نسخہ بمطابق 16:04، 18 جنوری 2017ء


نمونہ کلام

آرزو ہے مری یا محمدﷺ موت آئے تو اس طرح آئے

آرزو ہے مری یا محمد ﷺ موت آئے تو اس طرح آئے

دھوم سے نکلے میرا جنازہ میری میت مدینے کو جائے


لے کے بانہوں میں پیارے نبی کو کہہ رہی تھیں یہ دائی حلیمہ

اللہ اللہ چہرہ نبی کا جو بھی دیکھے وہ قربان جائے


عظمت مصطفی کیا بیاں ہو شان میرے نبی کی نہ پوچھو

بہر تعظیم سارا زمانہ جن کی چوکھٹ پہ سر کو جھکائے


ہے سہارا ہمیں مصطفی کا چھوڑ دے چھوڑتی ہے جو دنیا

ہم سے دامن نبی کا نہ چھوٹے چاہے سارا جہاں چھوٹ جائے


زائرین مدینہ کی عظمت کوئی پوچھے مرے دل سے پرنم

ان کی آنکھوں کے قربان جاوں جو دیار نبی دیکھ آئے


بھر دو جھولی میری یا محمد ، لوٹ کر میں نہ جاوں گا خالی

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی