"تبادلۂ خیال:مناقب حسین بن علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ''' مناقب ِسیدنا حسین بن علی رضی اللہ تعالی عنہ ''' اوپر ترمیم کا بٹن دبائیں اور اپنا نام، شہر اور کل...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
''' مناقب ِسیدنا حسین بن علی رضی اللہ تعالی عنہ '''
''' مناقب ِسیدنا حسین بن علی رضی اللہ تعالی عنہ '''
حُسینیوں کو بسانا‘ حسین جانتے ہیں
یزیدیوں کو مٹانا‘ حسین جانتے ہیں
یہ دشمنوں نے بھی مانا کہ دین کی خاطر
خود اپنا کنبہ لُٹانا‘ حسین جانتے ہیں
اگرچہ سَر ہے جُدا ہو کے نوکِ نیزہ پر
کلام رب کا سُنانا‘ حسین جانتے ہیں
پڑا جو وقت تو ہرگز نہ آنچ آنے دی
نبی کا دین بچانا‘ حسین جانتے ہیں
گواہی دیتی ہے آصف زمینِ کرب و بلا
لہو سے پھول کِھلانا حسین جانتے ہیں
محمد آصف قادری





نسخہ بمطابق 09:08، 24 اگست 2019ء

مناقب ِسیدنا حسین بن علی رضی اللہ تعالی عنہ

حُسینیوں کو بسانا‘ حسین جانتے ہیں یزیدیوں کو مٹانا‘ حسین جانتے ہیں

یہ دشمنوں نے بھی مانا کہ دین کی خاطر خود اپنا کنبہ لُٹانا‘ حسین جانتے ہیں

اگرچہ سَر ہے جُدا ہو کے نوکِ نیزہ پر کلام رب کا سُنانا‘ حسین جانتے ہیں

پڑا جو وقت تو ہرگز نہ آنچ آنے دی نبی کا دین بچانا‘ حسین جانتے ہیں

گواہی دیتی ہے آصف زمینِ کرب و بلا لہو سے پھول کِھلانا حسین جانتے ہیں

محمد آصف قادری


اوپر ترمیم کا بٹن دبائیں اور اپنا نام، شہر اور کلام سب سے نیچے پیش کر کے ڈاکومنٹ کو محفوظ کر دیں