|
|
| سطر 6: |
سطر 6: |
| حکومتی سطح پر بھِی اس کانفرنس کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے اور وزارت ِ مذہبی امور و اوقاف کا ضروری تعاون بھی حاصل ہے ۔ حکومتی شخصیات میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید بھی اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول فرما چکے ہیں ۔ | | حکومتی سطح پر بھِی اس کانفرنس کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے اور وزارت ِ مذہبی امور و اوقاف کا ضروری تعاون بھی حاصل ہے ۔ حکومتی شخصیات میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید بھی اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول فرما چکے ہیں ۔ |
|
| |
|
| === پروگرام ===
| | * [[ پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا پروگرام ]] |
| | |
| بتاریخ : [[21 اپریل ]] [[2019 ]]
| |
| | |
| اوقات کار : صبح 10 بجے سے شام 5:30 تک
| |
| | |
| بمقام : پنجاب انسٹیوٹ آف قرآن اینڈ سیرت سٹڈیز، لاہور
| |
| | |
| ==== افتتاحی تقریب ====
| |
| | |
| اس کانفرنس کا افتتاح سیرت و نعت کی کتب کی نمائش سے ہوگا ۔ جو صبح 10:30 پر شروع ہوگی ۔
| |
| | |
| ==== پہلا سیشن ====
| |
| | |
| | |
| اس میں اسلام شمس الرحمن، ڈاکٹر اسحاق قریشی، اوریا مقبول جان، حبیب عرفانی، ریاض حسین شاہ، خواجہ محمد زکریا، سہیل وڑائچ اور خطاب کریں گے ۔
| |
| | |
| ==== دوسرا سیشن:====
| |
| | |
| | |
| یہ سیشن مقالات کا ہوگا ۔ اس میں بنیادی مقالہ ڈاکٹر ارشد نوشاد، اٹک پیش کریں گے جس میں نعت کی ادبی حیثیت پر گفتگو ہوگی اور کچھ نوجوانوں کے مقالوں کا ایبسٹریکٹ پیش کیا جائے گا ۔ اس سیشن میں اجمل نیازی، ڈاکٹر تحسین فراقی ، ڈاکٹر خورشید رضوی، ڈاکٹر ریاض مجید، ڈاکٹر ساجد الرحمان ، ڈاکٹر سعید احمد سعیدی، ڈاکٹر سید سلطان، ڈاکٹر طاہر مصطفیٰ، ڈاکٹر طاہر تنولی بھی گفتگو فرمائیں گے
| |
| | |
| ===== تیسرا سیشن : مشاعرہ ====
| |
| | |
| مشاعرے کا وقت کا سہ پہلر 3 بجے شروع ہوگا ۔ جس میں مجوزہ نام اس طرح ہیں ۔
| |
| | |
| ====== صدارتی پینل : ======
| |
| احسان اکبر، علامہ بشیر رزمی ، ڈاکٹرتحسین فراقی، حسن عسکری کاظمی، ڈاکٹر خورشید رضوی، راجہ رشید محمود، رفیع الدین ذکی قریشی ، ڈاکٹر ریاض مجید ، صدف چنگیزی، قمر وارثی، نجیب احمد،
| |
| | |
| ====== مہمانانان اعزاز : ======
| |
| آفتاب جاوید، اسرار چشتی، اعجاز کنور راجا، جمشید چشتی، خالد علیم، حسنین اکبر، حمیدہ شاہین، حنیف نازش، ریاض زیدی، سعد اللہ شاہ ، شاہدہ دلاور، علامہ شہزاد مجددی ، صبیح رحمانی، عبد الغنی تائب، علی اصغر عباس،خواجہ قطب الدین، گلزار بخاری، منظر پھلوری، نذیر قیصر، نورین طلعت عروبہ، نسیم سحر، یاسمین حمید
| |
| | |
| مشاعرے کے منتطم واجد امیر اور سرور حسین نقشبندی ہوں گے ۔
| |
| | |
| --------------------------------------
| |
| | |
| * شرکا کے نام الف بائی ترتیب میں ہے ۔ ان سے ان معزز ہستیوں اور مہمانان کے مراتب نہ طے کیے جائیں ۔
| |
| | |
| * کانفرنس ایک معروف ٹی وی چینل پر لائیو دکھائی جائے گی ۔ اور قریبا ہر چینل پر اس کی رپورٹس اور کلپ پیش کئے جائیں گے ۔
| |
| | |
| * تمام مہمانان کے لیے یادگاری شیلڈز، ظہرانے اور عشائیے کا انتظام ہوگا ۔
| |
نسخہ بمطابق 03:23، 10 اپريل 2019ء
نعتیہ شاعری کو بحثیت صنف ادبی دنیا میں اپنا مقام دلانے کی کوششیں تو ایک مدت سے جاری ہیں ۔ اس سفر میں ایک بہت اہم سنگ میل کو عبور کرنے کا کریڈٹ "نعت فورم " کو جاتا ہے جو دنیائے نعت کی پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔ اردو ادب اور نعت کی اہم و بلند قامت شخصیات اس کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی شرکت کا عندیہ دے چکی ہیں ۔
۔
حکومتی سطح پر بھِی اس کانفرنس کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے اور وزارت ِ مذہبی امور و اوقاف کا ضروری تعاون بھی حاصل ہے ۔ حکومتی شخصیات میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید بھی اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول فرما چکے ہیں ۔