"اکبر شاہ وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 48: سطر 48:


[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]

نسخہ بمطابق 15:25، 16 جنوری 2017ء


نمونہ کلام

اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبیﷺ

اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبیﷺ

وہ نبی کون؟ امت کا پیارا نبی


بلبلوں نے جو دیکھی ملاحت تری

گل کو صدقے میں تجھ پر اتارا نبی


تم ہو وہ حسن والے کہ اللہ نے

اپنا محبوب کہہ کر پکارا نبیﷺ


اور نبیوں کو مخصوص تھیں امتیں

ہر اک عالم کا بادی ہمارا نبیﷺ


آج یوسف بھی ان کی غلامی میں ہے

تم نے دیکھا زلیخا ہمارا نبیﷺ


ہے شفاعت کے سہرے کی سر پہ پھبن

آج دولہا بنا ہے ہمارا نبیﷺ


بحر عصیاں کے گرداب میں ناو ہے

ڈوبا ڈوبا مجھے دو سہارا نبیﷺ


کوچ اکبر کا جس وقت دنیا سے ہو

لب پہ جاری ہو کلمہ تمہارا نبیﷺ

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی