"کنور مہندر سنگھ بیدی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
| سطر 3: | سطر 3: | ||
کنور مہندر سنگھ بیدی ، تخلص سحر۔۹؍مارچ[[۱۹۰۹]]ء کومنٹگمری([[ساہیوال]]) میں پیدا ہوئے۔ چیفس کالج ،لاہور میں۱۹۱۹ء سے ۱۹۲۵ء تک تعلیم پائی۔ پھر گورنمنٹ کالج، لاہور میں داخلہ لیا۔ اورتاریخ اور فارسی کے ساتھ بی اے کیا۔ تعلیم سے فارغ ہونے کے بعد پہلی تقرری لائل پور میں ہوئی۔ وہاں جولائی ۱۹۳۴ء سے دسمبر۱۹۳۵ء تک رہے۔ مختلف چہروں اور محکموں میں ملازمت کے بعد ۱۹۶۷ء میں ریٹائر ہوئے۔ کنور مہندرسنگھ بیدی ایک کثیر الجہات شخصیت کی حیثیت سے جانے پہچانے جاتے تھے۔ 60 برس تک شاعری کی ۔ ان تمام مشغلوں میں شاعری میں وہ کسی کے شاگرد نہیں تھے۔انہوں نے اپنی شاعری میں حضرت رسول ِاکرم (ص) اور اہلِ نیت کی شان میں بھی بہت عمدہ خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ | |||
کنور مہندر سنگھ بیدی ، تخلص | |||
===تصانیف === | ===تصانیف === | ||
| سطر 20: | سطر 18: | ||
ہم کسی دین سے ہوں، قائلِ کردار تو ہیں | ہم کسی دین سے ہوں، قائلِ کردار تو ہیں | ||
ہم ثناء | ہم ثناء خوانِ شہِ حیدرِ کرارؐ تو ہیں | ||
نام لیوا ہیں محمدؐ کے پرستار تو ہیں | نام لیوا ہیں محمدؐ کے پرستار تو ہیں | ||
یعنی مجبور | یعنی مجبور پئے احمد مختار تو ہیں | ||
| سطر 31: | سطر 29: | ||
صرف مسلم کا محمدؐ پہ اجارہ تو نہیں | صرف مسلم کا محمدؐ پہ اجارہ تو نہیں | ||
| سطر 49: | سطر 48: | ||
===وفات=== | ===وفات=== | ||
وہ ۱۷؍جولائی | وہ ۱۷؍جولائی [[۱۹۹۸]]ء کو دہلی میں انتقال کرگئے۔ | ||
=== شراکتیں === | |||
یہ صفحہ [[صارف: ارم نقوی ]] نے شروع کیا | |||
نسخہ بمطابق 19:04، 15 جنوری 2017ء
کنور مہندر سنگھ بیدی ، تخلص سحر۔۹؍مارچ۱۹۰۹ء کومنٹگمری(ساہیوال) میں پیدا ہوئے۔ چیفس کالج ،لاہور میں۱۹۱۹ء سے ۱۹۲۵ء تک تعلیم پائی۔ پھر گورنمنٹ کالج، لاہور میں داخلہ لیا۔ اورتاریخ اور فارسی کے ساتھ بی اے کیا۔ تعلیم سے فارغ ہونے کے بعد پہلی تقرری لائل پور میں ہوئی۔ وہاں جولائی ۱۹۳۴ء سے دسمبر۱۹۳۵ء تک رہے۔ مختلف چہروں اور محکموں میں ملازمت کے بعد ۱۹۶۷ء میں ریٹائر ہوئے۔ کنور مہندرسنگھ بیدی ایک کثیر الجہات شخصیت کی حیثیت سے جانے پہچانے جاتے تھے۔ 60 برس تک شاعری کی ۔ ان تمام مشغلوں میں شاعری میں وہ کسی کے شاگرد نہیں تھے۔انہوں نے اپنی شاعری میں حضرت رسول ِاکرم (ص) اور اہلِ نیت کی شان میں بھی بہت عمدہ خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
تصانیف
ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:
’یادوں کا جشن‘(خودنوشت حالات زندگی)
’کلام کنورمہندر سنگھ بیدی سحر(انتخاب وتلخیص:احمدفراز)
نمونہِ کلام
ہم کسی دین سے ہوں، قائلِ کردار تو ہیں
ہم ثناء خوانِ شہِ حیدرِ کرارؐ تو ہیں
نام لیوا ہیں محمدؐ کے پرستار تو ہیں
یعنی مجبور پئے احمد مختار تو ہیں
عشق ہو جائے کسی سے، کوئی چارہ تو نہیں
صرف مسلم کا محمدؐ پہ اجارہ تو نہیں
میری نظروں میں تو اسلام محبت کا ہے نام
امن کا، آشتی کا مہر و مروت کا ہے نام
وسعت قلب کا ، اخلاص و اخوت کا ہے نام
تختہِ دار پہ بھی حق و صداقت کا ہے نام
میرا اسلام نِگہ و نام میں ہے، بد نام نہیں
بات اتنی ہے کہ اب عام یہ اسلام نہیں
وفات
وہ ۱۷؍جولائی ۱۹۹۸ء کو دہلی میں انتقال کرگئے۔
شراکتیں
یہ صفحہ صارف: ارم نقوی نے شروع کیا
