"فیض الحسن ناصر" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(فیض الحسن ناصر کا تعارف شامل کیا) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:FAIZ UL HASSAN.jpg|LINK]] | [[ملف:=FAIZ UL HASSAN.jpg|LINK]] | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: شعراء ]] | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | |||
[[زمرہ: گجرات ]] | |||
[[زمرہ: پنجابی ]] | |||
[[عبداللطیف افضل | محمد عبدالطیف افضل ]] کے فرزند اور مشہور و معروف و مقبول مزاح گو شاعر [[ انور مسعود ]]کے چچا زاد بھائی فیض الحسن ناصرؔ [[ 20 نومبر ]] [[1943]]ء کو [[گجرات]] شہر میں پیدا ہوئے۔ بی کام (آنرز) کے بعد 25 سال فین انڈسٹری چلائی ۔ شاعری کا ذوق والدِ محترم سے ورثہ میں پایا اور انھیں سے رموزِ فن سیکھے ۔ علم عروض پر ایک کتاب [[سروشِ بلاغت]] کے نام سے زیرِ طبع ہے۔ اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں شاعری کرتے ہیں۔ ادبی تنظیم [[فروغِ سخن گجرات]] کے صدر ہیں۔ایک مجموعہ غزلیات [[چار چوفیرے چانن ]] (پنجابی) چھپ چکا ہے۔ ا | |||
=== | === حمدیہ و نعتیہ کلام === | ||
* [[کون و مکاں میں اُن کی فضیلت کی دھوم ہے ۔ فیض الحسن ناصر ]] | |||
* [[شاہکارِ خدا مصطفیٰ مصطفیٰ ۔ فیض الحسن ناصر | شاہکار ِ خدا مصطفی مصطفی ]] | |||
شاہکارِ خدا مصطفیٰ مصطفیٰ | |||
=== مزید دیکھئے === | === مزید دیکھئے === | ||
نسخہ بمطابق 20:22، 18 جون 2018ء
محمد عبدالطیف افضل کے فرزند اور مشہور و معروف و مقبول مزاح گو شاعر انور مسعود کے چچا زاد بھائی فیض الحسن ناصرؔ 20 نومبر 1943ء کو گجرات شہر میں پیدا ہوئے۔ بی کام (آنرز) کے بعد 25 سال فین انڈسٹری چلائی ۔ شاعری کا ذوق والدِ محترم سے ورثہ میں پایا اور انھیں سے رموزِ فن سیکھے ۔ علم عروض پر ایک کتاب سروشِ بلاغت کے نام سے زیرِ طبع ہے۔ اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں شاعری کرتے ہیں۔ ادبی تنظیم فروغِ سخن گجرات کے صدر ہیں۔ایک مجموعہ غزلیات چار چوفیرے چانن (پنجابی) چھپ چکا ہے۔ ا
حمدیہ و نعتیہ کلام
مزید دیکھئے
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||