"قمر الزماں اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
| سطر 16: | سطر 16: | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{ باکس 1 }} | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 19:07، 20 مارچ 2018ء
قمر الزماں اعظمی کا تعلق ہندوستان کے تاریخی شہر اعظم گڑھ سے ہے ۔آپ قصبہ خالص پور میں23 مارچ 1946 کو پیدا ہوئے ۔ والدین نے مکمل اسلامی طرز پر تربیت کا فریضۂ خیر انجام دیا ۔ ابتدائی تعلیم کے بعد اعلیٰ تعلیم جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں حاصل کی۔ جلالۃ العلم حضور حافظِ ملت علیہ الرحمہ کی فیض بخش آغوشِ تربیت میں رہ کر علومِ دینیہ کی تکمیل کی ۔مصطفی رضا نوری بریلوی سے شرفِ بیعت حاصل کیا اور فیضانِ عزیزی و نوری کے زیرِ سایا آپ نے اپنا رہِ وارِ فکر تبلیغِ دین ، تزکیۂ نفس اور طہارتِ قلبی کی طرف موڑا؛ اپنے مواعظِ حسنہ اور ملفوظاتِ عظیمہ کے ذریعہ پوری دنیا میں آپ بے پناہ مقبول ہیں ۔قمرالزماںاعظمی صاحب کی ذات گوناگوں خصوصیات کا عطر مجموعہ ہے۔ آپ صاحبِ قلم بھی ہیں اور شعلہ بیان مقرر بھی۔ مفکر و مدبر بھی اور بافیض معلم و ادیب بھی ۔ ساتھ ہی ساتھ بلند پایہ شاعر بھی……
مجموعہ کلام
حمدیہ و نعتیہ شاعری
مزید دیکھیے
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||