"تنافر" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
=== تنافر و اتصال === | === تنافر و اتصال === | ||
جب ایک لفظ جس حرف پر ختم ہو اور اگلا | جب ایک لفظ جس حرف پر ختم ہو اور اگلا لفظ اسی اسی سے شروع ہو تو اس تکرار کی وجہ سے الفاظ کی ادائیگی میں کبھی کبھی آوازیں ملائم نہیں رہتی ۔ مثلا ایک کتاب، اس سے ، آہ ِ ہمدم، بار ریاضت وغیرہ وغیرہ | ||
==== تنافر ==== | ==== تنافر ==== | ||
سطر 14: | سطر 14: | ||
اگر پہلے لفط کے آخری حرف سے پہلے متحرک ہو تو پیدا ہونے والی کیفیت کو "اتصال" کہتے ہیں ۔ مثلا اک کتاب، اس سے ۔ یاد رہے کہ حروف کی اس تکرار کو ہم مشدد حروف کی طرح نہیں پڑھتے جس میں مشدد حرف پر واضح زور دییا جاتا ہے مثلا ابو، اماں، مٹی وغیرہ میں ب، م اور ٹ۔ | اگر پہلے لفط کے آخری حرف سے پہلے متحرک ہو تو پیدا ہونے والی کیفیت کو "اتصال" کہتے ہیں ۔ مثلا اک کتاب، اس سے ۔ یاد رہے کہ حروف کی اس تکرار کو ہم مشدد حروف کی طرح نہیں پڑھتے جس میں مشدد حرف پر واضح زور دییا جاتا ہے مثلا ابو، اماں، مٹی وغیرہ میں ب، م اور ٹ۔ | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
نسخہ بمطابق 12:04، 8 مارچ 2018ء
تنافر و اتصال
جب ایک لفظ جس حرف پر ختم ہو اور اگلا لفظ اسی اسی سے شروع ہو تو اس تکرار کی وجہ سے الفاظ کی ادائیگی میں کبھی کبھی آوازیں ملائم نہیں رہتی ۔ مثلا ایک کتاب، اس سے ، آہ ِ ہمدم، بار ریاضت وغیرہ وغیرہ
تنافر
اگر پہلے لفط کے آخری حرف سے پہلے کا حرف ساکن ہو تو یہ "تتافر" کہلاتا جو قدرے زیادہ سمع خراشی کا سبب بنتا مثلا " عشق قاعدہ ، ایک کتاب، آس سے، رات تک، باپ پر، ہم میں و غیرہ
اتصال
اگر پہلے لفط کے آخری حرف سے پہلے متحرک ہو تو پیدا ہونے والی کیفیت کو "اتصال" کہتے ہیں ۔ مثلا اک کتاب، اس سے ۔ یاد رہے کہ حروف کی اس تکرار کو ہم مشدد حروف کی طرح نہیں پڑھتے جس میں مشدد حرف پر واضح زور دییا جاتا ہے مثلا ابو، اماں، مٹی وغیرہ میں ب، م اور ٹ۔
مزید دیکھیے
ابتذال | اتصال | اثقال | اخلال | املاکی اغلاط | بدفضائی | بے معنی | تثلیم | تذکرو تانیث کی اغلاط | ترکیب کے ساتھ اعلان نون | تعقیب | تعقید | تقدیم و تاخیر | تکرار | تطویل | تکلف | تلفظ کی اغلاط | تنافر | توارد | توالی اضافت | حشو | دولخت | ذم کا پہلو | سرقہ | سست بندش | سوءادب | شتر گربہ | ضعف تالیف | ضعف خاتمہ | ضعف نظم | ضلع جگت کی بے لطفی | نا موزونیت | شکست ناروا | عیوب ردیف | عیوب قوافی | غرابت لفظی | غلط العام | غلط العوام | غیر شاعرانہ الفاظ کا استعمال | فارسی الفاظ کے آخر کی ہ | فارسیت | کراہیت سمع | کہ اور نہ کا صیحح تلفظ | حصر | تو سے پہلے 'جو کا استعمال | الفاظ کے استعمال میں عدم احتیاط | مبالغہ | متروکات | محاورہ روز مرہ کی اغلاط | مخالفت لغت | مقدرات | منع صرف | منع نحو | واحد جمع کی اغلاط وغیرہ |