"سانچہ:منتخب شخصیت 3" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(تمام مندرجات حذف)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|معروف شعراء اور نعت گوئی : [[ناصر کاظمی ]]
|-
|
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:Nasir Kazmi.jpg|link=ناصر کاظمی]]
|}


یہ کون طائر سدرہ سے ہم کلام آیا
جہانِ خاک کو پھر عرش کا سلام آیا
جبیں بھی سجدہ طلب ہے یہ کیا مقام آیا
”زباں پہ بار خدایا! یہ کس کا نام آیا
کہ میرے نطق نے بوسے مری زباں کے لیے“​
میر جدید کہلانے والےعہد ساز شاعر ناصر کاظمی کی شاعری لطیف انسانی جذبات کی بہترین ترجمان ہے۔ [[8 دسمبر ]] [[ ا1925 ]]  کو [[:زمرہ: بھارت | بھارت]]  کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے اپنی سینتالیس سالہ زندگی کا بیشتر حصہ چائے خانوں، اور رات کی کہانیاں سناتی ویران سڑکوں پر رتجگے کرتے ہوئے گزارا۔ اُن کی بہترین نظمیں اور غزلیں انہیں رتجگوں کا نچوڑ ہیں۔ناصر نے شاعری میں اپنی لفظیات اور حسیات کے پیمانے رومانوی رکھے اس کے باوجود اُن کا کلام عصرِ حاضر کے مسائل سے جڑا رہا۔ چھوٹی بحر کی خوبصورت پیرائے میں لکھی گئی غزلیں اور منفرد استعارے اُن کی شاعری کو دیگر ہمعصر شعرا کے اُسلوبِ کلام  سے ممتاز کرتے ہیں۔
|}

نسخہ بمطابق 19:50، 1 مارچ 2018ء

معروف شعراء اور نعت گوئی : ناصر کاظمی

یہ کون طائر سدرہ سے ہم کلام آیا جہانِ خاک کو پھر عرش کا سلام آیا جبیں بھی سجدہ طلب ہے یہ کیا مقام آیا ”زباں پہ بار خدایا! یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بوسے مری زباں کے لیے“​


میر جدید کہلانے والےعہد ساز شاعر ناصر کاظمی کی شاعری لطیف انسانی جذبات کی بہترین ترجمان ہے۔ 8 دسمبر ا1925 کو بھارت کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے اپنی سینتالیس سالہ زندگی کا بیشتر حصہ چائے خانوں، اور رات کی کہانیاں سناتی ویران سڑکوں پر رتجگے کرتے ہوئے گزارا۔ اُن کی بہترین نظمیں اور غزلیں انہیں رتجگوں کا نچوڑ ہیں۔ناصر نے شاعری میں اپنی لفظیات اور حسیات کے پیمانے رومانوی رکھے اس کے باوجود اُن کا کلام عصرِ حاضر کے مسائل سے جڑا رہا۔ چھوٹی بحر کی خوبصورت پیرائے میں لکھی گئی غزلیں اور منفرد استعارے اُن کی شاعری کو دیگر ہمعصر شعرا کے اُسلوبِ کلام سے ممتاز کرتے ہیں۔