"اشرف بیابانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تصانیف) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
[[زمرہ: شعراء ]] | [[زمرہ: شعراء ]] | ||
[[اشرف بیابانی |طشاہ اشرف بیابانی]] (۸۶۴ تا ۹۳۵) کے والد شاہ ضیاء الدین رفاعی بیابانی قندہار شریف کے مشہور صوفی سید علی سانگڑے سلطان مشکل آسان کے بہنوئی اور خلیفہ تھے۔ اشرف کو اپنے والد سے بیعت و خلافت حاصل | [[اشرف بیابانی |طشاہ اشرف بیابانی]] (۸۶۴ تا ۹۳۵) کے والد شاہ ضیاء الدین رفاعی بیابانی قندہار شریف کے مشہور صوفی سید علی سانگڑے سلطان مشکل آسان کے بہنوئی اور خلیفہ تھے۔ اشرف کو اپنے والد سے بیعت و خلافت حاصل تھی۔<ref> افسر صدیقی امروہوی،مخطوطات، انجمن ترقی اردوکراچی، ۱۹۶۵ء ،ص ۶۵ بحوالہ [[ دکنی مثنویوں میں نعت ۔ ڈاکٹر نسیم الدین فریس ]] </ref> [[اشرف بیابانی | اشرف ]] نے سلطان محمد شاہ بہمنی کا زمانہ (۸۶۷ تا ۸۸۷) دیکھا،جب کہ سلطنت بہمنیہ عروج پر تھی۔ | ||
=== تصانیف === | === تصانیف === | ||
سطر 9: | سطر 9: | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
=== حواشی و حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 18:52، 30 اکتوبر 2017ء
طشاہ اشرف بیابانی (۸۶۴ تا ۹۳۵) کے والد شاہ ضیاء الدین رفاعی بیابانی قندہار شریف کے مشہور صوفی سید علی سانگڑے سلطان مشکل آسان کے بہنوئی اور خلیفہ تھے۔ اشرف کو اپنے والد سے بیعت و خلافت حاصل تھی۔<ref> افسر صدیقی امروہوی،مخطوطات، انجمن ترقی اردوکراچی، ۱۹۶۵ء ،ص ۶۵ بحوالہ دکنی مثنویوں میں نعت ۔ ڈاکٹر نسیم الدین فریس </ref> اشرف نے سلطان محمد شاہ بہمنی کا زمانہ (۸۶۷ تا ۸۸۷) دیکھا،جب کہ سلطنت بہمنیہ عروج پر تھی۔
تصانیف
اشرف کے تین شاہ تصانیف لازم المبتدی‘ واحد باری اور نوسر ہار یادگار ہیں جو سب کی سب منظوم ہیں۔ ان میں ’’ نوسر ہار ‘‘ اہم ہے۔