"اشرف بیابانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء طشاہ اشرف بیابانی (۸۶۴ تا ۹۳۵) کے والد شاہ ضیاء الدین رف...)
 
سطر 6: سطر 6:

=== تصانیف ===
=== تصانیف ===
[[اشرف بیابانی | اشرف ]] کے تین شاہ تصانیف لازم المبتدی‘ واحد باری اور [[نوسر ہار ۔ اشرف بیابانی | نوسر ہار ]]  یادگار ہیں جو سب کی سب منظوم ہیں۔ ان میں ’’[[نوسر ہار ۔ اشرف بیابانی | نوسر ہار ]]‘‘ اہم ہے۔  

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 18:42، 30 اکتوبر 2017ء

طشاہ اشرف بیابانی (۸۶۴ تا ۹۳۵) کے والد شاہ ضیاء الدین رفاعی بیابانی قندہار شریف کے مشہور صوفی سید علی سانگڑے سلطان مشکل آسان کے بہنوئی اور خلیفہ تھے۔ اشرف کو اپنے والد سے بیعت و خلافت حاصل تھی۔۴؎ اشرف نے سلطان محمد شاہ بہمنی کا زمانہ (۸۶۷ تا ۸۸۷) دیکھا،جب کہ سلطنت بہمنیہ عروج پر تھی۔

تصانیف

اشرف کے تین شاہ تصانیف لازم المبتدی‘ واحد باری اور نوسر ہار یادگار ہیں جو سب کی سب منظوم ہیں۔ ان میں ’’ نوسر ہار ‘‘ اہم ہے۔

مزید دیکھیے