"ذوقِ نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: مجموعہ ہائے | [[زمرہ: مجموعہ ہائے کلام ]] | ||
[[حسن رضا بریلوی ]] کا مجموعہ نعت | [[حسن رضا بریلوی ]] کا مجموعہ نعت | ||
نسخہ بمطابق 08:55، 22 اکتوبر 2017ء
حسن رضا بریلوی کا مجموعہ نعت
پہلا نسخہ
یہ نسخہ رضوی کتب خانہ بریلی نے چھپوا کر شائع کیاتھا ۔ اس میں 1306؍ صفحات ہیں اورغالباً لیتھ پریس میں ہی چھپا ہے ۔پریس کانام کہیں نظر نہیں آیا ۔البتہ کاتب کانام محبوب رقم درج ہے ۔ <ref> حدائق بخشش اورکلیاتِ حسن کے متن کاالمیہ ،- ڈاکٹر صابر سنبھلی ، نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 25 </ref>