"ولی رازی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} ولی رازی مشہور عالم دین مفتی محمد شفیع کے بیٹے اور رفیع عثمانی | مفتی...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
| سطر 15: | سطر 15: | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[ محمد شفیع ]] | [[ زکی کیفی ]] | [[ رفیع عثمانی ]] | [[تقی عثمانی ]] | [[ سعود عثمانی ]] | [[ محمد شفیع، مفتی | محمد شفیع ]] | [[ زکی کیفی ]] | [[ رفیع عثمانی ]] | [[تقی عثمانی ]] | [[ سعود عثمانی ]] | ||
نسخہ بمطابق 21:36، 21 اکتوبر 2017ء
ولی رازی مشہور عالم دین مفتی محمد شفیع کے بیٹے اور مفتی رفیع عثمانی و مفتی تقی عثمانی کے بھائی ہیں ۔ آپ کے ایک اور بھائی زکی کیفی شاعر اور ادیب تھے ۔
ولی رازی نے کراچی یونیورسٹی سے اسلامی علوم میں پہلی پوزیشن کے ساتھ ایم اے کیا ۔ روزنامہ امت میں روشن جھرو کے کے عنوان سے کالم لکھتے ہیں۔
خدمات و اعزازات
آپ کا سب سے اہم کام ہادی عالم کے نام سے غیر منقوظ سیرت ہے ۔ اسی کتاب میں آپ کی ایک غیر منقوظ نعت مبارکہ بھی درج ہے
حمدیہ و نعتیہ شاعری
مزید دیکھیے
محمد شفیع | زکی کیفی | رفیع عثمانی | تقی عثمانی | سعود عثمانی