"سانچہ:مظفر وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: 300px {{#seo: |title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}} |titlemode={{{title_mode|}}} |keywords={{{نعت ، نعت پاک، نع...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


{{#seo:
{{#seo:
  |title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}}
  |title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}
  |titlemode={{{title_mode|}}}
  |titlemode={{{title_mode|}}}
  |keywords={{{نعت ، نعت پاک، نعت گو ، نعت خواں ، حمد، Naat, naat sharif, naat pak, naat new 2017, new naat |}}}
  |keywords={{{نعت ، نعت پاک، نعت گو ، نعت خواں ، حمد، Naat, naat sharif, naat pak, naat new 2017, new naat |}}}

نسخہ بمطابق 06:36، 2 اکتوبر 2017ء


آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ 23 دسمبر 1933 کو میرٹھ [ یو پی ، بھارت ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ صوفی شرف الدین احمد صدیقی صوفی وارثی میرٹھی کے نام سے مشہور تھے ۔ وارثی نسبت حاجی وارث علی کے سلسلے سے ہے ۔ مظفر الدین احمد صدیقی بھی اسی سلسلے میں بیعت ہوئے اور مظفر وارثی کے نام سے پہچانے گئے ۔ ابتدائی تعلیم میرٹھ ہی میں حاصل کی ۔ ادیب فاضل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ ذرائع معاش کے لئے 1953 سے 1989 تک اسٹیٹ بنک آف پاکستان سے وابستہ رہے ۔