"سانچہ:منتخب نعت خواں" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 3: | سطر 3: | ||
|- | |- | ||
| | | | ||
{| " | {| " style="float:right; margin-left: 10px;" | ||
| [[ملف:NaatKainat_awais_raza_qadri.jpg|150px|link=اویس رضا قادری]] | | [[ملف:NaatKainat_awais_raza_qadri.jpg|150px|link=اویس رضا قادری]] | ||
|} | |} | ||
اویس رضا قادری [[کراچی]] کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز [[نعت خواں ]] ہیں ۔ آپ [[17 اکتوبر]] [[1969]] کو [[میٹھا در ]]، [[کراچی]] میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میں[[الحاج اشرف یوسفی ]] سے متاثر ہوکر [[نعت خوانی]] شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔ ان کا ایک بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے [[امام احمد رضا بریلوی ]] کی نعتیہ شاعری کو اس دلبرانہ انداز سے پیش کرنا ہے کہ ہر زبان کا نغمہ ہوگئی ۔ | اویس رضا قادری [[کراچی]] کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز [[نعت خواں ]] ہیں ۔ آپ [[17 اکتوبر]] [[1969]] کو [[میٹھا در ]]، [[کراچی]] میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میں[[الحاج اشرف یوسفی ]] سے متاثر ہوکر [[نعت خوانی]] شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔ ان کا ایک بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے [[امام احمد رضا بریلوی ]] کی نعتیہ شاعری کو اس دلبرانہ انداز سے پیش کرنا ہے کہ ہر زبان کا نغمہ ہوگئی ۔ | ||
|} | |} | ||
نسخہ بمطابق 19:33، 1 اکتوبر 2017ء
| منتخب نعت خواں: اویس رضا قادری | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اویس رضا قادری کراچی کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز نعت خواں ہیں ۔ آپ 17 اکتوبر 1969 کو میٹھا در ، کراچی میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میںالحاج اشرف یوسفی سے متاثر ہوکر نعت خوانی شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔ ان کا ایک بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے امام احمد رضا بریلوی کی نعتیہ شاعری کو اس دلبرانہ انداز سے پیش کرنا ہے کہ ہر زبان کا نغمہ ہوگئی ۔ | |||||||