"اپنی مخلوق پر نظر مولا ۔ سلمان رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 7: | سطر 7: | ||
شاعر: [[سلمان رسول]] | شاعر: [[سلمان رسول]] | ||
{{حمد}} | ==={{حمد}}=== | ||
ا پنی مخلوق پر نظر مولا!! | ا پنی مخلوق پر نظر مولا!! | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 06:32، 1 اکتوبر 2017ء
شاعر: سلمان رسول
حمدِ باری تعالی جل جلالہ
ا پنی مخلوق پر نظر مولا!!
تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا
دل پریشاں کبھی جو ہوتا ہے
نام تیرا ہے حوصلہ دیتا
ہاتھ تیرا ہے پشت پر میری
کیا بگاڑے گا پھر کوئی میرا
اپنے محبوب کے وسیلے مری
سب خطائیں معاف کر دینا