"اپنی مخلوق پر نظر مولا ۔ سلمان رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{#seo:
 
|title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}}
 
|titlemode={{{title_mode|}}}
|keywords={{{سلمان رسول، سلمان رسول کی نعت ، سلمان رسول کے حالات زندگی ، |}}}
|description={{{سلمان رسول کا شمار دورِ حاضر کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔ شعر و شاعری کا شوق اور عشق رسول ﷺ ورثے میں ملا۔ والد اگرچہ شاعر نہ تھے }}}
}}
شاعر: [[سلمان رسول]]
شاعر: [[سلمان رسول]]


{{حمد}}
{{حمد}}


ا پنی مخلوق پر نظر مولا!!
ا پنی مخلوق پر نظر مولا!!

نسخہ بمطابق 06:31، 1 اکتوبر 2017ء

شاعر: سلمان رسول

حمدِ باری تعالی جل جلالہ

ا پنی مخلوق پر نظر مولا!!

تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا

دل پریشاں کبھی جو ہوتا ہے

نام تیرا ہے حوصلہ دیتا

ہاتھ تیرا ہے پشت پر میری

کیا بگاڑے گا پھر کوئی میرا

اپنے محبوب کے وسیلے مری

سب خطائیں معاف کر دینا

مزید دیکھیے

سلمان رسول | ارض و سما کی بزم میں، ہوتا مرا بھی نام خاص