"سرفراز احمد، کرکٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 7: | سطر 7: | ||
اگرچہ سرفراز احمد باقاعدہ [[نعت خواں]] نہیں ہے لیکن اس نعت مبارکہ کہ بعد وہ جس تقریب میں بھی گئے ان سے نعت کی فرمائش کی گئی ۔ | اگرچہ سرفراز احمد باقاعدہ [[نعت خواں]] نہیں ہے لیکن اس نعت مبارکہ کہ بعد وہ جس تقریب میں بھی گئے ان سے نعت کی فرمائش کی گئی ۔ | ||
=== سرفراز احمد کی نعت خوانی === | |||
[[https://www.youtube.com/watch?v=4t_PPswinRA اے سبز گنبد والے ]] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
نسخہ بمطابق 03:23، 25 ستمبر 2017ء
سر فراز احمد قومی ٹیم کے کپتان ہیں ۔ انہیں چیمپئنز ٹرافی 2017 جیتنے پر کم عمری ہی میں بہت عزت ملی ۔ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے علاوہ ان کی ایک وجہ شہرت ان کا نعت خوانی کا شوق ہے ۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچوں کے دوران سرفراز احمد کی لندن کی سڑکوں پر بیٹے کو پرام پر ٹہلاتے ہوئے خوبصورت نعت سنانے کی ویڈیو بہت پسند کی گئی تھی ۔
اگرچہ سرفراز احمد باقاعدہ نعت خواں نہیں ہے لیکن اس نعت مبارکہ کہ بعد وہ جس تقریب میں بھی گئے ان سے نعت کی فرمائش کی گئی ۔
