"سرفراز احمد، کرکٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[زمرہ: مشاہیر کی نعت خوانی ]]
[[زمرہ: مشاہیر کی نعت خوانی ]]

سر فراز احمد قومی ٹیم کے کپتان ہیں ۔ انہیں چیمپئنز ٹرافی 2017 جیتنے پر کم عمری ہی میں بہت عزت ملی ۔ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے علاوہ ان کی ایک وجہ شہرت ان کا نعت خوانی کا شوق ہے ۔  چیمپئنز ٹرافی کے میچوں کے دوران  سرفراز احمد کی لندن کی سڑکوں پر بیٹے کو پرام پر ٹہلاتے ہوئے خوبصورت نعت سنانے کی ویڈیو بہت پسند کی گئی تھی ۔  
سر فراز احمد قومی ٹیم کے کپتان ہیں ۔ انہیں چیمپئنز ٹرافی 2017 جیتنے پر کم عمری ہی میں بہت عزت ملی ۔ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے علاوہ ان کی ایک وجہ شہرت ان کا نعت خوانی کا شوق ہے ۔  چیمپئنز ٹرافی کے میچوں کے دوران  سرفراز احمد کی لندن کی سڑکوں پر بیٹے کو پرام پر ٹہلاتے ہوئے خوبصورت [[نعت]] سنانے کی ویڈیو بہت پسند کی گئی تھی ۔  

اگرچہ سرفراز احمد باقاعدہ نعت خوان نہیں ہے لیکن اس نعت مبارکہ کہ بعد وہ جس تقریب میں بھی گئے ان سے نعت کی فرمائش کی گئی ۔  
اگرچہ سرفراز احمد باقاعدہ [[نعت خواں]] نہیں ہے لیکن اس نعت مبارکہ کہ بعد وہ جس تقریب میں بھی گئے ان سے نعت کی فرمائش کی گئی ۔  

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 03:17، 25 ستمبر 2017ء

سر فراز احمد قومی ٹیم کے کپتان ہیں ۔ انہیں چیمپئنز ٹرافی 2017 جیتنے پر کم عمری ہی میں بہت عزت ملی ۔ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے علاوہ ان کی ایک وجہ شہرت ان کا نعت خوانی کا شوق ہے ۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچوں کے دوران سرفراز احمد کی لندن کی سڑکوں پر بیٹے کو پرام پر ٹہلاتے ہوئے خوبصورت نعت سنانے کی ویڈیو بہت پسند کی گئی تھی ۔

اگرچہ سرفراز احمد باقاعدہ نعت خواں نہیں ہے لیکن اس نعت مبارکہ کہ بعد وہ جس تقریب میں بھی گئے ان سے نعت کی فرمائش کی گئی ۔

مزید دیکھیے