"ظہور ضیائی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
نام : ظہور ضیائی | نام : ظہور ضیائی | ||
سکونت: مظفرآباد آزاد کشمیر | سکونت: مظفرآباد آزاد کشمیر | ||
کلام: | |||
مدح رسول اللہ (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) | |||
======================== | |||
وہ اعلی و اولی ، ہمارے محمد | |||
وہ والی و مولا ہمارے محمد | |||
(صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) | |||
----------------------------------------------- | |||
وہ احمد، وہ حامد، وہ ماحی، وہ محمود | |||
وہ سرور ، وہ ماوی، ہمارے محمد | |||
(صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) | |||
------------------------------------------------ | |||
وہ ہادی و مہدی ، وہ داعی و امی | |||
ہمارے سہارا ، ہمارے محمد | |||
(صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) | |||
----------------------------------------------- | |||
مطہر ، مکرّم ، رسول الملاحم | |||
کرم کا حوالہ ، ہمارے محمد | |||
(صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) | |||
----------------------------------------------- | |||
وہ حاکم و عادل ، وہ کامل و اکمل | |||
وہ اسرا کے دولہا ، ہمارے محمد | |||
(صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) | |||
----------------------------------------------- | |||
امامِ امم وہ ، امام رسل وہ | |||
رسل سے وہ اعلی ، ہمارے محمد | |||
(صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) | |||
----------------------------------------------- | |||
کرم کا وہ مصدر ، عطا کا وہ محور | |||
وہ ممدوح مولا ، ہمارے محمد | |||
(صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) | |||
------------------------------------------------ | |||
ہدیہ گزار : ظہور ضیائی | |||
نسخہ بمطابق 16:04، 2 جنوری 2017ء
نام : ظہور ضیائی سکونت: مظفرآباد آزاد کشمیر کلام: مدح رسول اللہ (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
============
وہ اعلی و اولی ، ہمارے محمد وہ والی و مولا ہمارے محمد
(صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
وہ احمد، وہ حامد، وہ ماحی، وہ محمود وہ سرور ، وہ ماوی، ہمارے محمد
(صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
وہ ہادی و مہدی ، وہ داعی و امی ہمارے سہارا ، ہمارے محمد
(صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
مطہر ، مکرّم ، رسول الملاحم کرم کا حوالہ ، ہمارے محمد
(صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
وہ حاکم و عادل ، وہ کامل و اکمل وہ اسرا کے دولہا ، ہمارے محمد
(صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
امامِ امم وہ ، امام رسل وہ رسل سے وہ اعلی ، ہمارے محمد
(صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
کرم کا وہ مصدر ، عطا کا وہ محور وہ ممدوح مولا ، ہمارے محمد
(صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
ہدیہ گزار : ظہور ضیائی