"تشبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Admin نے صفحہ صنعت تشبیہ کو بجانب تشبیہ منتقل کیا) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 23: | سطر 23: | ||
[[ صنعت استعارہ ]] | [[ صنعت استعارہ ]] | ||
[[Category: علم بیان ]] | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 19:27، 11 جنوری 2017ء
تشبیہ
تشبیہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کے لغوی معنی مشابہت، تمثیل اور کسی چیز کو دوسری چیز کی مانند قرار دینا ہیں۔ علم بیان کی رو سے جب کسی ایک چیز کو کسی خاص صفت کے اعتبار سےیامشترک خصوصیت کی بنا پر دوسری کی مانند قرار دے دیا جائے تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔
صنعت تشبیہ
ایسا شعر جس میں تشبیہ استعمال کی گئی ہو صنعت تشبیہ کا حامل شعر کہلاتا ہے ۔
مثالیں
دل کرو ٹھنڈا مرا، وہ کف پا چاند سا
سینہ پہ رکھ دو ذرا، تم پہ کروڑوں درود
کف پا کو چاند سا کہا گیا ہے ۔