"اپنی مخلوق پر نظر مولا ۔ سلمان رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
| سطر 29: | سطر 29: | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[ سلمان رسول ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ارض و سما کی بزم میں، ہوتا مرا بھی نام خاص ]] | ||
نسخہ بمطابق 20:05، 2 جولائی 2017ء
شاعر: سلمان رسول
حمدِ باری تعالی جل جلالہ
ا پنی مخلوق پر نظر مولا!!
تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا
دل پریشاں کبھی جو ہوتا ہے
نام تیرا ہے حوصلہ دیتا
ہاتھ تیرا ہے پشت پر میری
کیا بگاڑے گا پھر کوئی میرا
اپنے محبوب کے وسیلے مری
سب خطائیں معاف کر دینا