"اپنی مخلوق پر نظر مولا ۔ سلمان رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[ سلمان رسول ]] |  [[ سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ۔ صفحہ 1 | ]]
[[ سلمان رسول ]] | [[ سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]] |  [[ سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ۔ صفحہ 1 ]]

نسخہ بمطابق 20:01، 2 جولائی 2017ء


شاعر: سلمان رسول



حمدِ باری تعالی جل جلالہ


ا پنی مخلوق پر نظر مولا!!

تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا

دل پریشاں کبھی جو ہوتا ہے

نام تیرا ہے حوصلہ دیتا

ہاتھ تیرا ہے پشت پر میری

کیا بگاڑے گا پھر کوئی میرا

اپنے محبوب کے وسیلے مری

سب خطائیں معاف کر دینا

مزید دیکھیے

سلمان رسول | سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری | سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ۔ صفحہ 1