"اپنی مخلوق پر نظر مولا ۔ سلمان رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Admin نے صفحہ اپنی مخلوق پر نظر مولا کو بجانب اپنی مخلوق پر نظر مولا ۔ سلمان رسول منتقل کیا) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 18: | سطر 18: | ||
سب خطائیں معاف کر دینا | سب خطائیں معاف کر دینا | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
[[ سلمان رسول ]] | [[سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]] | |||
نسخہ بمطابق 08:32، 1 جولائی 2017ء
حمد باری تعالیٰ
شاعر: سلمان رسول
تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا
دل پریشاں کبھی جو ہوتا ہے
نام تیرا ہے حوصلہ دیتا
ہاتھ تیرا ہے پشت پر میری
کیا بگاڑے گا پھر کوئی میرا
اپنے محبوب کے وسیلے مری
سب خطائیں معاف کر دینا