"ترصیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
اس [[صنعت ِ شعر ]] میں پہلے مصرعے کے تمام الفاظ دوسرے مصرعے کے تمام الفاظ کے ہم قافیہ ہوتے ہیں ۔ مثلا  [[احمد رضا خان بریلوی ]] کے یہ اشعار دیکھیں  
اس [[صنعت ِ شعر ]] میں پہلے مصرعے کے تمام الفاظ دوسرے مصرعے کے تمام الفاظ کے ہم قافیہ ہوتے ہیں ۔ مثلا  [[احمد رضا خان بریلوی ]] کے یہ اشعار دیکھیں  


دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا
دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا
سطر 14: سطر 15:


چھبتی ہوئی جگر میں ادا کس گجر کی ہے  
چھبتی ہوئی جگر میں ادا کس گجر کی ہے  


اغنیا  پلتے ہیں در سے وہ ہے باڑا تیرا  
اغنیا  پلتے ہیں در سے وہ ہے باڑا تیرا  

نسخہ بمطابق 19:16، 25 دسمبر 2016ء

اس صنعت ِ شعر میں پہلے مصرعے کے تمام الفاظ دوسرے مصرعے کے تمام الفاظ کے ہم قافیہ ہوتے ہیں ۔ مثلا احمد رضا خان بریلوی کے یہ اشعار دیکھیں


دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا

تارے کھلتے ہیں سخا کے وہ ہے ذرہ تیرا


سب سے اولی و اعلی ہمارا نبی

سب سے بالا و والا ہمارا نبی


کھبتی ہوئی نظر میں ادا کس سحر کی ہے

چھبتی ہوئی جگر میں ادا کس گجر کی ہے


اغنیا پلتے ہیں در سے وہ ہے باڑا تیرا

اصفیا چلتے ہیں سر سے وہ ہے رستا تیرا

حوالہ

فن شاعری حسان الہند از ملا عبدالستار ہمدانی مصروف