"اکبر شاہ وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(اکبر وارثی سے رجوع مکرر)
(Undo revision 6096 by Admin (talk))
سطر 1: سطر 1:
#redirect: [[اکبر وارثی ]]
 
 
===نمونہ کلام===
 
====اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبی{{ص}}====
 
 
اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبی{{ص}}
 
وہ نبی کون؟ امت کا پیارا نبی
 
 
بلبلوں نے جو دیکھی ملاحت تری
 
گل کو صدقے میں تجھ پر اتارا نبی
 
 
تم ہو وہ حسن والے کہ اللہ نے
 
اپنا محبوب کہہ کر پکارا نبی{{ص}}
 
 
اور نبیوں کو مخصوص تھیں امتیں
 
ہر اک عالم کا بادی ہمارا نبی{{ص}}
 
 
آج یوسف بھی ان کی غلامی میں ہے
 
تم نے دیکھا زلیخا ہمارا نبی{{ص}}
 
 
ہے شفاعت کے سہرے کی سر پہ پھبن
 
آج دولہا بنا ہے ہمارا نبی{{ص}}
 
 
بحر عصیاں کے گرداب میں ناو ہے
 
ڈوبا ڈوبا مجھے دو سہارا نبی{{ص}}
 
 
کوچ اکبر کا جس وقت دنیا سے ہو
 
لب پہ جاری ہو کلمہ تمہارا نبی{{ص}}
 
===شراکتیں===
 
[[صارف:تیمورصدیقی]]
 
 
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]

نسخہ بمطابق 09:59، 31 مارچ 2017ء


نمونہ کلام

اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبیﷺ

اشرف الانبیاء ہے ہمارا نبیﷺ

وہ نبی کون؟ امت کا پیارا نبی


بلبلوں نے جو دیکھی ملاحت تری

گل کو صدقے میں تجھ پر اتارا نبی


تم ہو وہ حسن والے کہ اللہ نے

اپنا محبوب کہہ کر پکارا نبیﷺ


اور نبیوں کو مخصوص تھیں امتیں

ہر اک عالم کا بادی ہمارا نبیﷺ


آج یوسف بھی ان کی غلامی میں ہے

تم نے دیکھا زلیخا ہمارا نبیﷺ


ہے شفاعت کے سہرے کی سر پہ پھبن

آج دولہا بنا ہے ہمارا نبیﷺ


بحر عصیاں کے گرداب میں ناو ہے

ڈوبا ڈوبا مجھے دو سہارا نبیﷺ


کوچ اکبر کا جس وقت دنیا سے ہو

لب پہ جاری ہو کلمہ تمہارا نبیﷺ

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی