"رسول الرحمتﷺ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:20231020_162016.jpgjpg|تصغیر]]
[[فائل:20231020_162016.jpg|تصغیر]]


{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

نسخہ بمطابق 19:18، 28 دسمبر 2023ء

20231020 162016.jpg

کتاب : رسول الرحمتﷺ

شاعر: عبدالمجید چٹھہ

پبلشر: دھنک مطبوعات لاہور 03008873052

صفحات : 167

قیمت: درج نہیں

سال ِ اشاعت : 2023

تعارف کنندہ : ارسلان ارشد

رسول الرحمتﷺ

اس مجموعے کی اشاعت کے ساتھ عبدالمجید چٹھہ اُن باکمال نعت نگاران میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں باقاعدہ نعتیہ دیوان تخلیق کئے ہیں۔ اس فہرست میں ڈاکٹر ریاض مجید اور محمد ساجد ڈھلوں نوری کے نام نمایاں ہیں زیرِ نظر کتاب چٹھہ صاحب کا مجموعی طور پر آٹھواں پنجابی نعتیہ مجموعہ ہے جس میں ڈاکٹر فرید احسن اور صائمہ عزیز کے مختصر مضامین ہیں جس کے بعد ایک حمد اور 73 نعتیں ہیں جن میں دیوان کے لوازمات کو نبھاتے ہوئے 40 کے قریب حروفِ تہجی کو بطور ردیف استعمال کیا گیاہے

منتخب اشعار

جے مل جاوے مدنی عطاواں دی شاخ

تے مُک جاوے میرے گناہواں دی شاخ

بیماراں لئی اے شفا بن گئی اے

رُخِ مصطفےٰﷺ دی ضیاواں دی شاخ


اُمت چ آکے آپﷺ دی پایا اساں اعزاز

بے خار زندگی ہوئی پایا اے امتیاز