"تجلیاتِ طیبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
(«تصغیر {{بسم اللہ }} زمرہ : کتابوں کا تعارف کتاب : تجلیاتِ طیبہ شاعر: زاہد اقبال بھیل پبلشر: مکتبہء شافی، 13/1 شافی چوک کریم پارک راوی روڈ لاہور 03014047881 صفحات : 128 قیمت: 500 روپے سال ِ اشاعت : 2023 تعارف کنندہ : ارسلان ارشد...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 21: | سطر 21: | ||
=== تجلیاتِ طیبہ === | === تجلیاتِ طیبہ === | ||
بھیل انٹرنیشنل لائبریری ننکانہ صاحب کے بانی و ڈائریکٹر زاہد اقبل بھیل کا یہ پہلا اردو نعتیہ مجموعہ ہے جس میں ایک حمد، نعت کے روایتی مضامین سے مزئین 46 نعتیں اور 12 قطعات شامل ہیں جبکہ کتاب کے حوالے سے ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم، پروفیسر ہارون الرشید تبسم اور حکیم اعجاز التاثیر کے تہنیتی کلمات بھی کتاب کا حصہ | بھیل انٹرنیشنل لائبریری ننکانہ صاحب کے بانی و ڈائریکٹر زاہد اقبل بھیل کا یہ پہلا اردو نعتیہ مجموعہ ہے جس میں ایک حمد، نعت کے روایتی مضامین سے مزئین 46 نعتیں اور 12 قطعات شامل ہیں جبکہ کتاب کے حوالے سے ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم، پروفیسر ہارون الرشید تبسم اور حکیم اعجاز التاثیر کے تہنیتی کلمات بھی کتاب کا حصہ ہیں اس کے علاوہ بیک فلیپ پر متین کاشمیری کا لکھا ہُوا قطعہء تاریخِ اشاعت بھی درج ہے۔ | ||
اس مجموعہء نعت کو بھی اُن کتب میں ہی شمار کیا جائے گا جن میں عروض اور شعری مہارت کے اظہار کے بجائے صرف نبیء کریمﷺ سے محبتوں کا اظہار ہی دیکھنے کو ملتا ہے | اس مجموعہء نعت کو بھی اُن کتب میں ہی شمار کیا جائے گا جن میں عروض اور شعری مہارت کے اظہار کے بجائے صرف نبیء کریمﷺ سے محبتوں کا اظہار ہی دیکھنے کو ملتا ہے | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 10:15، 4 دسمبر 2023ء
کتاب : تجلیاتِ طیبہ
شاعر: زاہد اقبال بھیل
پبلشر: مکتبہء شافی، 13/1 شافی چوک کریم پارک راوی روڈ لاہور 03014047881
صفحات : 128
قیمت: 500 روپے
سال ِ اشاعت : 2023
تعارف کنندہ : ارسلان ارشد
تجلیاتِ طیبہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بھیل انٹرنیشنل لائبریری ننکانہ صاحب کے بانی و ڈائریکٹر زاہد اقبل بھیل کا یہ پہلا اردو نعتیہ مجموعہ ہے جس میں ایک حمد، نعت کے روایتی مضامین سے مزئین 46 نعتیں اور 12 قطعات شامل ہیں جبکہ کتاب کے حوالے سے ڈاکٹر محمد مشرف حسین انجم، پروفیسر ہارون الرشید تبسم اور حکیم اعجاز التاثیر کے تہنیتی کلمات بھی کتاب کا حصہ ہیں اس کے علاوہ بیک فلیپ پر متین کاشمیری کا لکھا ہُوا قطعہء تاریخِ اشاعت بھی درج ہے۔ اس مجموعہء نعت کو بھی اُن کتب میں ہی شمار کیا جائے گا جن میں عروض اور شعری مہارت کے اظہار کے بجائے صرف نبیء کریمﷺ سے محبتوں کا اظہار ہی دیکھنے کو ملتا ہے
منتخب قطعہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
میرے آقاﷺ کی انگلیوں کا ہے یہ کمال
چشمے پھوٹ پڑیں لازوال
پیاسے تھے جو صحابہؓ ہوئے سیر
یہ معجزہ میرے آقاﷺ کا ہے بے مثال