"صارف:مسعود تنہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«link=مسعود تنہا {{#seo: |title= مسعود تنہا |keywords=مسعود تنہا ، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت،مسعود تنہا |description=مسعود تنہا [Masood Tanha] کا اصل نام محمد مسعود ہے۔5 مئی 1978ءکو ساہیوال، سرگودھا میں پیدا ہوئے }} زمرہ: شعراء » مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 3: | سطر 3: | ||
{{#seo: | {{#seo: | ||
|title= مسعود تنہا | |title= مسعود تنہا | ||
|keywords=مسعود تنہا ، شاعر، | |keywords=مسعود تنہا ، شاعر، صحافی | ||
|description=مسعود تنہا [Masood Tanha] کا اصل نام محمد مسعود ہے۔5 مئی 1978ءکو ساہیوال، سرگودھا میں پیدا ہوئے }} | |description=مسعود تنہا [Masood Tanha] کا اصل نام محمد مسعود ہے۔5 مئی 1978ءکو ساہیوال، سرگودھا میں پیدا ہوئے }} | ||
مسعود تنہا [Masood Tanha] کا اصل نام محمد مسعود ہے۔[[5مئی]][[1978]]ءکو [[ساہیوال، سرگودھا]] میں پیدا ہوئے اورپھر [[لاہور]] منتقل ہوگئے۔یہیں سے ادبی سرگرمیوں کا آغازکیا۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ” دل لہو سے بھرگیا“کے نام سے شائع ہوا۔مسعود تنہا بسلسلہ روزگار [[لاہور]]مقیم ہیں۔ گورنمنٹ انبالہ مسلم کالجر [[سرگودھا]] کے دوران تعلیم پندرہ روزہ ادبی اخبار ” گل حنا“شائع کیا۔ اور نومبر۲۰۰۶ میں ہفت روزہ ساہو، اور بعدازاں دوماہی فکرنو، لاہور سے جاری کیا۔ | |||
[[زمرہ: شعراء ]] | [[زمرہ: شعراء ]] | ||
نسخہ بمطابق 14:43، 1 مئی 2023ء
مسعود تنہا [Masood Tanha] کا اصل نام محمد مسعود ہے۔5مئی1978ءکو ساہیوال، سرگودھا میں پیدا ہوئے اورپھر لاہور منتقل ہوگئے۔یہیں سے ادبی سرگرمیوں کا آغازکیا۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ” دل لہو سے بھرگیا“کے نام سے شائع ہوا۔مسعود تنہا بسلسلہ روزگار لاہورمقیم ہیں۔ گورنمنٹ انبالہ مسلم کالجر سرگودھا کے دوران تعلیم پندرہ روزہ ادبی اخبار ” گل حنا“شائع کیا۔ اور نومبر۲۰۰۶ میں ہفت روزہ ساہو، اور بعدازاں دوماہی فکرنو، لاہور سے جاری کیا۔