"راحت فتح علی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: 200px| 1974 میں فیصل آباد میں پیدا ہونے والے راحت فتح...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Rahat Fateh Ali Khan.jpg|200px|]]
[[ملف:Naat Kainaat Rahat Fateh Ali Khan.jpg|200px|]]

[[1974]] میں [[:زمرہ: فیصل آباد | فیصل آباد ]] میں  پیدا ہونے والے راحت فتح علی خان ، پاکستان کے مشہور قوال [[ نصرت فتح علی خان ]] کے بھتیجے ہیں ۔ ان کا گھرانہ قوالی میں شہرت رکھتا ہے اور راحت فتح علی خان نے بھی آغاز قوالی سے کیا اور پھر غزل، گیت ، حمد، نعت جیسی اصناف کی طرف رجوع کیا ۔ 9 سال کی عمر میں اپنے دادا کی وفات پر پہلی پرفارمنس دی ۔  

نسخہ بمطابق 15:44، 17 فروری 2017ء

1974 میں فیصل آباد میں پیدا ہونے والے راحت فتح علی خان ، پاکستان کے مشہور قوال نصرت فتح علی خان کے بھتیجے ہیں ۔ ان کا گھرانہ قوالی میں شہرت رکھتا ہے اور راحت فتح علی خان نے بھی آغاز قوالی سے کیا اور پھر غزل، گیت ، حمد، نعت جیسی اصناف کی طرف رجوع کیا ۔ 9 سال کی عمر میں اپنے دادا کی وفات پر پہلی پرفارمنس دی ۔

اپنی آواز، فن اور شخصیت کی وجہ سے راحت فتح علی خان پاکستان ، بھارت اور دیگر تمام ایسے علاقے جہاں اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے یکساں مشہور ہیں ۔

اعزازات

2014 نوبل انعام کی تقریب میں پرفارم کرنے والے پہلے پاکستانی

2016 23 مارچ کو یو این او میں پہلی بار پاکستان کا دن منایا گیا جس میں راحت فتح علی خان نے پرفارم کیا ۔

پاکستان و بھارت میں گلوکاری کے بے شمار ایوارڈ

بیرونی روابط

راحت فتح علی خان کی حمد اور نعتیں