"كرم على کیفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: پاکپتن]]
[[15 دسمبر]] [[1955]] کو پاکپتن شریف پیدا ہونے والے چودھری کرم علی کیفی فریدی کو اگر پاکپتن شریف کا نمائندہ نعت گو کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا یوں تو انہوں نے دیگر اصناف میں بھی طبع آزمائی کی مگر اردو و پنجابی نعت اور منقبت کے میدان میں بہت سے کارہائے نمایاں اُن کے کریڈٹ پر رہے ۔

سادگی کے پیکر نظر آنے والے کرم علی کیفی نے سادہ اور عام فہم انداز میں نعت کہی اور اسی سادگی بھرے انداز میں نت نئے موضوعات اور خیالات کو بھی اپنی نعت کا حصہ بنایا.
سادگی کے پیکر نظر آنے والے کرم علی کیفی نے سادہ اور عام فہم انداز میں نعت کہی اور اسی سادگی بھرے انداز میں نت نئے موضوعات اور خیالات کو بھی اپنی نعت کا حصہ بنایا.

نسخہ بمطابق 17:29، 10 اپريل 2021ء

15 دسمبر 1955 کو پاکپتن شریف پیدا ہونے والے چودھری کرم علی کیفی فریدی کو اگر پاکپتن شریف کا نمائندہ نعت گو کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا یوں تو انہوں نے دیگر اصناف میں بھی طبع آزمائی کی مگر اردو و پنجابی نعت اور منقبت کے میدان میں بہت سے کارہائے نمایاں اُن کے کریڈٹ پر رہے ۔ سادگی کے پیکر نظر آنے والے کرم علی کیفی نے سادہ اور عام فہم انداز میں نعت کہی اور اسی سادگی بھرے انداز میں نت نئے موضوعات اور خیالات کو بھی اپنی نعت کا حصہ بنایا.