"تبادلۂ خیال:مناقب حسین بن علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
اوپر ترمیم کا بٹن دبائیں اور اپنا نام، شہر اور کلام سب سے نیچے پیش کر کے ڈاکومنٹ کو محفوظ کر دیں درج ذیل باتوں کا خیال رکھیے
بلال راز
بریلی ، بھارت


* ہر دو مصرعوں میں ایک بار انٹر دبا کر فاصلہ دیں
تاریکیوں  میں شمع  ہدایت  حسین  ہیں
* ہر شعر کے بعد دو بار انٹر دبا کر دگنا فاصلہ دیں
زحمت ہے گر یزید تو رحمت حسین ہیں


ہم کو اسی لئے ہے محبت حسین سے
الله  کے  نبی  کی  محبّت حسین  ہیں


جن کو کہا نبی نے کہ یہ  دو ہیں میرے پھول
حضرت حسن ہیں دوسرے حضرت حسین ہیں


زہرہ کے نور عین ہیں حیدر کے لاڈلے
قلب رسول پاک کی  راحت حسین ہیں


شمر  و  یزید  جیتے  جی  برباد  ہو  گئے
ہو کر شہید اب بھی سلامت حسین ہیں


------------------------
پھر  سے  اٹھا    رہی  سر  اپنا  یزیدیت
اس دور پر فتن  کی ضرورت حسین ہیں


 
یہ وقت کے یزید مٹایں گے کیا اسے
''' مناقب ِسیدنا حسین بن علی رضی اللہ تعالی عنہ '''
دین  رسول پاک کی  طاقت حسین ہیں
 
حُسینیوں کو بسانا‘ حسین جانتے ہیں
یزیدیوں کو مٹانا‘ حسین جانتے ہیں
   
یہ دشمنوں نے بھی مانا کہ دین کی خاطر
خود اپنا کنبہ لُٹانا‘ حسین جانتے ہیں
   
اگرچہ سَر ہے جُدا ہو کے نوکِ نیزہ پر
کلام رب کا سُنانا‘ حسین جانتے ہیں
   
پڑا جو وقت تو ہرگز نہ آنچ آنے دی
نبی کا دین بچانا‘ حسین جانتے ہیں
   
گواہی دیتی ہے آصف زمینِ کرب و بلا
لہو سے پھول کِھلانا حسین جانتے ہیں
 
محمد آصف قادری

نسخہ بمطابق 07:58، 27 اگست 2019ء

بلال راز بریلی ، بھارت

تاریکیوں میں شمع ہدایت حسین ہیں زحمت ہے گر یزید تو رحمت حسین ہیں

ہم کو اسی لئے ہے محبت حسین سے الله کے نبی کی محبّت حسین ہیں

جن کو کہا نبی نے کہ یہ دو ہیں میرے پھول حضرت حسن ہیں دوسرے حضرت حسین ہیں

زہرہ کے نور عین ہیں حیدر کے لاڈلے قلب رسول پاک کی راحت حسین ہیں

شمر و یزید جیتے جی برباد ہو گئے ہو کر شہید اب بھی سلامت حسین ہیں

پھر سے اٹھا رہی سر اپنا یزیدیت اس دور پر فتن کی ضرورت حسین ہیں

یہ وقت کے یزید مٹایں گے کیا اسے دین رسول پاک کی طاقت حسین ہیں