"پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس 2022" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{#seo:
|title=قومی ادبی نعت کانفرنس
|keywords=قومی ادبی نعت کانفرنس، پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس ۔ نعت فورم ، سرور نقشبندی، واجد امیر
|description=خنعتیہ شاعری کو  بحثیت صنف ادبی دنیا میں اپنا مقام دلانے کی کوششیں تو ایک مدت سے جاری ہیں ۔ اس سفر میں ایک بہت اہم سنگ میل کو عبور کرنے کا  کریڈٹ "نعت فورم " کو جاتا ہے  جو دنیائے نعت کی پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔
}}
 
[[ملف:Temp conferrence 2.jpg|link= پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس ]]

نعتیہ شاعری کو  بحثیت صنف ادبی دنیا میں اپنا مقام دلانے کی کوششیں تو ایک مدت سے جاری ہیں ۔ اس سفر میں ایک بہت اہم سنگ میل کو عبور کرنے کا  کریڈٹ "نعت فورم " کو جاتا ہے  جو دنیائے نعت کی پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔  اردو ادب اور  نعت کی اہم و بلند قامت شخصیات اس کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی شرکت کا عندیہ دے چکی ہیں ۔  

سطر 7: سطر 13:

* [[ پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا  پروگرام  ]]
* [[ پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا  پروگرام  ]]
=== مزید دیکھیے ===
{{ ٹکر 1 }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 2}}

نسخہ بمطابق 04:11، 10 اپريل 2019ء

نعتیہ شاعری کو بحثیت صنف ادبی دنیا میں اپنا مقام دلانے کی کوششیں تو ایک مدت سے جاری ہیں ۔ اس سفر میں ایک بہت اہم سنگ میل کو عبور کرنے کا کریڈٹ "نعت فورم " کو جاتا ہے جو دنیائے نعت کی پہلی قومی ادبی نعت کانفرنس کا انعقاد کرنے جارہا ہے ۔ اردو ادب اور نعت کی اہم و بلند قامت شخصیات اس کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی شرکت کا عندیہ دے چکی ہیں ۔ ۔

حکومتی سطح پر بھِی اس کانفرنس کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے اور وزارت ِ مذہبی امور و اوقاف کا ضروری تعاون بھی حاصل ہے ۔ حکومتی شخصیات میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید بھی اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول فرما چکے ہیں ۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659