"ظفر علی خاں" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
| سطر 5: | سطر 5: | ||
====اے خاور حجاز کے رخشندہ آفتاب==== | ====اے خاور حجاز کے رخشندہ آفتاب==== | ||
'''{{نعت}}''' | |||
اے خور حجاز کے رخشندہ آفتاب | اے خور حجاز کے رخشندہ آفتاب | ||
| سطر 39: | سطر 40: | ||
جس کو ہے تیری ذات گرامی سے انتساب | جس کو ہے تیری ذات گرامی سے انتساب | ||
===شراکتیں=== | ===شراکتیں=== | ||
نسخہ بمطابق 16:29، 17 جنوری 2017ء
نمونہ کلام
اے خاور حجاز کے رخشندہ آفتاب
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اے خور حجاز کے رخشندہ آفتاب
صبح ازل ہے تیری تجلی سے فیض یاب
زینت ازل کی ہے تو ہے رونق ابد کی تو
دونوں میں جلوہ ریز ہے تیرا ہی رنگ و آب
چوما ہے قدسیوں نے تیرے آستانہ کو
تھامی ہے آسمان نے جھک کر تیری رکاب
شایاں ے تجھ کو سرور کونینﷺ کا لقب
نازاں ہے تجھ پہ رحمت دارین کا خطاب
برسا ہے شرق و غرب پہ ابر رم تیرا
آدم کی نسل پر ترے احساں ہیں بے حساب
پیدا ہوئی نہ تیرے مواخات کی نظیر
لایا نہ کوئی تیری مساوات کا جواب
خیر البشر ہے تو، تو خیر الامم و ہ قوم
جس کو ہے تیری ذات گرامی سے انتساب