"غلام سرور لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(←تصانیف) |
(←تصانیف) |
||
| سطر 20: | سطر 20: | ||
* مخزن کرامت | * مخزن کرامت | ||
| | | | ||
* دِیوان سروری: مناقب شیخ عبدالقادر جیلانی پر مفصل کتاب ہے۔ | * دِیوان سروری: مناقب شیخ عبدالقادر جیلانی پر مفصل کتاب ہے۔ | ||
* نعتِ سروری: اُردو نظم پر مبنی کتاب۔ | * نعتِ سروری: اُردو نظم پر مبنی کتاب۔ | ||
* بہارستان شاہی: | * بہارستان شاہی:[گلزارِ شاہی ]۔ ہندوستان کی عام اور مختصر تاریخ ہے۔ | ||
* زبدۃ اللغات: اِسے لغاتِ سروری بھی کہتے ہیں۔ | * زبدۃ اللغات: اِسے لغاتِ سروری بھی کہتے ہیں۔ | ||
* دِیوان حمد اِیزدی | * دِیوان حمد اِیزدی | ||
| سطر 35: | سطر 34: | ||
* جامع اللغات | * جامع اللغات | ||
|} | |} | ||
===حواشی و حوالہ جات === | ===حواشی و حوالہ جات === | ||
نسخہ بمطابق 08:49، 16 فروری 2019ء
مفتی غلام سرور 1244ھ مطابق 1837ء میں اپنے آبائی محلہ کوٹلی مفتیاں، لاہور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد مفتی غلام محمد سے حاصل کی۔ طب بھی اپنے والد سے پڑھی۔ سلسلہ سہروردیہ میں مفتی صاحب اپنے والد سے بیعت ہوئے تھے۔ بعد ازاں مولانا غلام اللہ لاہوری کے حلقہ ٔ درس میں شامل ہوئے اور اُن سے علوم تفسیر و حدیث، فقہ، عربی ادب، صرف و نحو، معانی و منطق اور تاریخ پڑھی۔ اپنے زمانے میں مفتی صاحب بے مثل عالم، ادیب، شاعر، بے نظیر تاریخ گو، مؤرخ اور شہرۂ آفاق تذکرہ نویس کہلائے۔ <ref> وکیپیڈیا </ref>
تصانیف
مفتی صاحب کثیرالتصانیف تھے۔ اُن کی مشہور تصانیف یہ ہیں:
|
|
|