"سہیل عابدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
...
...
کبھی بوسیدۂِ پوشاک نہیں ہو سکتے
کبھی بوسیدۂِ پوشاک نہیں ہو سکتے
پیکرِ علم کبھی خاک نہیں ہو سکتے
پیکرِ علم کبھی خاک نہیں ہو سکتے
۔
۔
ہم ہیں توحید کے فانوس میں محفوظ ترین
ہم ہیں توحید کے فانوس میں محفوظ ترین
اے ہوا! ہم خس و خاشاک نہیں ہو سکتے
اے ہوا! ہم خس و خاشاک نہیں ہو سکتے
۔
۔
ہم ہیں اصحابِ محمد کے غلاموں کے غلام
ہم ہیں اصحابِ محمد کے غلاموں کے غلام
ہم کسی طور خطرناک نہیں ہو سکتے  
ہم کسی طور خطرناک نہیں ہو سکتے  
۔
۔
دسترس شمس کی حرکت پہ رکھے جن کا بلال
دسترس شمس کی حرکت پہ رکھے جن کا بلال
ان کے قدموں میں کیوں افلاک نہیں ہو سکتے
ان کے قدموں میں کیوں افلاک نہیں ہو سکتے
۔
۔
بھیجتے جو بھی ہیں اصحابِ محمد پہ سلام
بھیجتے جو بھی ہیں اصحابِ محمد پہ سلام

نسخہ بمطابق 07:12، 15 جنوری 2019ء

سید سہیل عابدی یکم ستمبر 1970 کو کبیروالا (خانیوال )میں پیدا ہوے .ابتدائی تعلیم کبیروالا سے حاصل کی . گریجوشین لاہورسے کی اور پھرایم اے اسلامیات کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاھور سے حاصل کی . سہیل عابدی پیشہ تدریس سے وابستہ ہیں . سہیل عابدی ملتان میں مقیم ہیں اور ملتان کی ادبی سرگرمیوں میں متحرک ہیں . ان کا شمارسخنور فورم کی بانی ارکان میں ہوتا ہے . سہیل عابدی غزل نظم اور دینی شاعری میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں ۔ ان کے بڑے بھائی حسنین اصغر تبسم اور خالہ زاد قمر رضا شہزاد بھی نام ور شاعر ہیں ۔ سہیل عابدی کا شعری مجموعہ زیر طبع ہے ۔ ... کبھی بوسیدۂِ پوشاک نہیں ہو سکتے

پیکرِ علم کبھی خاک نہیں ہو سکتے

۔ ہم ہیں توحید کے فانوس میں محفوظ ترین

اے ہوا! ہم خس و خاشاک نہیں ہو سکتے

۔ ہم ہیں اصحابِ محمد کے غلاموں کے غلام

ہم کسی طور خطرناک نہیں ہو سکتے

۔ دسترس شمس کی حرکت پہ رکھے جن کا بلال

ان کے قدموں میں کیوں افلاک نہیں ہو سکتے

۔ بھیجتے جو بھی ہیں اصحابِ محمد پہ سلام حشر میں وہ کبھی نم ناک نہیں ہو سکتے ۔ معرفت جن کو نہ ہو آلِ محمد کی سہیلٌ کچھ بھی ہوں، صاحبِ ادراک نہیں ہو سکتے

سید سہیل عابدی