"علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ملف:Iqbal.jpg ===لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب=== لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب گنبد...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 24: | سطر 24: | ||
میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب | میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب | ||
===متفرق نعتیہ اشعار=== | |||
1 | |||
سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی ؐ سے مجھے | |||
کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں | |||
2 | |||
وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے | |||
غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیء سینا | |||
3 | |||
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر | |||
وہی قرآں ، وہی فرقاں، وہی یسٓ وہی طٰہٰ | |||
4 | |||
تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے | تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے | ||
عقل و غیاب و جستجو عشق حضور و اضطراب | عقل و غیاب و جستجو عشق حضور و اضطراب | ||
نسخہ بمطابق 12:25، 15 جنوری 2017ء
لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب
لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب
گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حجاب
عالمِ آب و خاک میں تیرے حضور کا فروغ
ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوعِ آفتاب
شوکت سنجر و تیرے جلال کی نمود
فقر و جنید بایزید تیرا جمال بے نقاب
شوق تیرا اگر نہ ہو میری نماز کا امام
میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب
متفرق نعتیہ اشعار
1
سبق ملا ہے یہ معراج مصطفی ؐ سے مجھے
کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں
2
وہ دانائے سبل ختم الرسل مولائے کل جس نے
غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیء سینا
3
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں ، وہی فرقاں، وہی یسٓ وہی طٰہٰ
4
تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے
عقل و غیاب و جستجو عشق حضور و اضطراب
