"سانچہ:سائیڈ بار" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|[[مظفر وارثی ]]
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|[[مظفر وارثی ]]
سطر 7: سطر 8:
|}  
|}  
[[مظفر وارثی]] ایک اہم صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر تھے ۔ ان کے حالات زندگی اور کلام دیکھیے  
[[مظفر وارثی]] ایک اہم صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر تھے ۔ ان کے حالات زندگی اور کلام دیکھیے  
|}
 
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|[[عبدالستار نیازی ]]
|-
|
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:Abul Sattar Niazi.jpg|120px|link=عبدالستار نیازی]]
| [[ملف:Abul Sattar Niazi.jpg|120px|link=عبدالستار نیازی]]

نسخہ بمطابق 14:10، 7 جنوری 2018ء

مظفر وارثی

مظفر وارثی ایک اہم صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر تھے ۔ ان کے حالات زندگی اور کلام دیکھیے

نعت خوانی کے منظر نامے پر عبدالستار نیازی

کیا آپ جانتے ہیں؟

قصیدہ بردہ شریف کے شاعر امام بوصیری شاعر نسلاً بربر تھے۔اور شاعر ی میں ابنِ حناء کی سرپرستی حاصل تھی ۔اُن کی تمام تر شاعری کا مرکز و محور مذہب اور تصوف رہا۔ تصوف میں ابو الحسن شاذلی کی بیعت کی۔ امام بوصیری کی وفات 694ھ یا 695ھ یا 696ھ میں اسکندریہ میں ہوئی ۔

مولانا نور الدین عبد الرحمن المعروف مولانا جامی ((1414-1492)) صوبہ خراسان کے ایک قصبہ خرجرد میں پیدا ہوئے۔اوائل عمر ہی میں آپ اپنے والد کے ساتھ ہرات اور پھر سمرقند کا سفر کیا ۔

سیماب اکبر آبادی کا بنیادی وصف آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات گرامی سے بے پناہ عشق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی نعت گوئی اور ان کی قومی و ملی شاعری میں جگہ جگہ اللہ کے پیارے رسول صاحبِ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی الفت و محبت کے حوالے ملتے ہیں۔