"منقبت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 10: سطر 10:
[[ پیر نصیر الدین نصیر ]] اپنی کتاب [[فیض نسبت ]]کے پیش لفط میں لکھتے ہیں  
[[ پیر نصیر الدین نصیر ]] اپنی کتاب [[فیض نسبت ]]کے پیش لفط میں لکھتے ہیں  


" یہ روایت عربی، فارسی،  اور اردو زبان میں بہت قدیم ہے ۔ جس کا تسلسل اسلام کے مختلف ادوار سے گزرتا ہوا ہم تک پہنچا"
" یہ روایت عربی، فارسی،  اور اردو زبان میں بہت قدیم ہے ۔ جس کا تسلسل اسلام کے مختلف ادوار سے گزرتا ہوا ہم تک پہنچا" <ref> [[فیض نسبت ]] از [[پیر نصیر الدین نصیر ]] </ref>
 


===حوالہ جات ===
===حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 15:22، 10 جنوری 2017ء

منقبت "نقب" سے ہے ۔ نقب کے لغوی معنی تلاش کے ہیں ۔یعنی اگر کسی شخصیت کی کردار، فضائل اور خوبیوں کی تلاش کیا بیان منقبت ہے ۔ اور اگر سخن کے حوالے سے دیکھا جائے یہ خوبیوں کا منظوم بیان "منقبت " کہلائے گا


منقبت کی شرعی حیثیت

حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت حسان بن ثابت سے بنفس ِ نفیس حضرت ابوبکر صدیق کی منقبت سماعت فرمائی ۔ اس لئے اس کے جائز ہونے میں کوئِ شق نہیں [1]

مقبت کی تاریخ

پیر نصیر الدین نصیر اپنی کتاب فیض نسبت کے پیش لفط میں لکھتے ہیں

" یہ روایت عربی، فارسی، اور اردو زبان میں بہت قدیم ہے ۔ جس کا تسلسل اسلام کے مختلف ادوار سے گزرتا ہوا ہم تک پہنچا" <ref> فیض نسبت از پیر نصیر الدین نصیر </ref>

حوالہ جات