"منقبت" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
== منقبت کی شرعی حیثیت == | === منقبت کی شرعی حیثیت === | ||
حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے [[حضرت حسان بن ثابت ]] سے بنفس ِ نفیس [[حضرت ابوبکر صدیق ]] کی منقبت سماعت فرمائی ۔ اس لئے اس کے جائز ہونے میں کوئِ شق نہیں [1] | حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے [[حضرت حسان بن ثابت ]] سے بنفس ِ نفیس [[حضرت ابوبکر صدیق ]] کی منقبت سماعت فرمائی ۔ اس لئے اس کے جائز ہونے میں کوئِ شق نہیں [1] |
نسخہ بمطابق 15:21، 10 جنوری 2017ء
منقبت "نقب" سے ہے ۔ نقب کے لغوی معنی تلاش کے ہیں ۔یعنی اگر کسی شخصیت کی کردار، فضائل اور خوبیوں کی تلاش کیا بیان منقبت ہے ۔ اور اگر سخن کے حوالے سے دیکھا جائے یہ خوبیوں کا منظوم بیان "منقبت " کہلائے گا
منقبت کی شرعی حیثیت
حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت حسان بن ثابت سے بنفس ِ نفیس حضرت ابوبکر صدیق کی منقبت سماعت فرمائی ۔ اس لئے اس کے جائز ہونے میں کوئِ شق نہیں [1]
مقبت کی تاریخ
پیر نصیر الدین نصیر اپنی کتاب فیض نسبت کے پیش لفط میں لکھتے ہیں
" یہ روایت عربی، فارسی، اور اردو زبان میں بہت قدیم ہے ۔ جس کا تسلسل اسلام کے مختلف ادوار سے گزرتا ہوا ہم تک پہنچا"