"مثنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 15: سطر 15:
=== مشہور مثنویاں ===
=== مشہور مثنویاں ===


[[اسرار خودی  ۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ]] |
[[اسرار خودی  ۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ]] | [[غالب کی مثنوی بیانِ معراج کاتنقیدی مطالعہ ۔ ڈاکٹرسید یحییٰ نشیط |  مثنوی بیان ِ معراج ۔ غالب ]]


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 09:39، 24 اکتوبر 2017ء


ایسی نظم جس میں ہر شعر ایک مطلع ہو ۔



مثنوی کی نعتیہ تاریخ میں اہمیت

ڈاکٹر عزیز احسن ، نعت رنگ کے مدیر صبیح رحمانی کو ایک خط میں لکھتے ہیں

"’’ سیکڑوں مثنویاں لکھی گئی ہیں جن میں سے کچھ مطبوعہ اور کچھ غیر مطبوعہ ہیں۔ان مثنویوں کی ابتدا حمد و نعت ہی سے ہوئی ہے۔ چنانچہ اگر ہم ہر بار کسی ایک مثنوی سے نعت کے اشعار منتخب یا مکمل شکل میں ،نعت رنگ کی زینت بناسکیں تو ہماری یہ کاوش ، نعتیہ ادب کے مطبوعہ خزانے میں اضافے کا بھی باعث ہوگی اور تحقیقی آفاق کی وسعتوں کی راہ بھی ہموار کرے گی <ref> نعت نامے ، نعت ریسرچ سنٹر، کراچی </ref>

مشہور مثنویاں

اسرار خودی ۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال | مثنوی بیان ِ معراج ۔ غالب

حواشی و حوالہ جات