"سانچہ:منتخب نعت خواں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{|  class="wikitable" style="background-color:#FAF7FA; color:#000;  vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#FAF7FA; color:#000;  vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: white; background-color:#C28BC2" colspan="8|اس ہفتے کے نعت خواں: [[اویس رضا قادری ]]
! style="text-align:right; color: white; background-color:#C28BC2" colspan="8|اس ہفتے کے نعت خواں
|-
|-
|
|

نسخہ بمطابق 08:29، 2 اکتوبر 2017ء

اس ہفتے کے نعت خواں

اویس رضا قادری کراچی کے مشہور و معروف اور ہر دلعزیز نعت خواں ہیں ۔ آپ 17 اکتوبر 1969 کو میٹھا در ، کراچی میں پیدا ہوئے ۔ 8 سال کی عمر میںالحاج اشرف یوسفی سے متاثر ہوکر نعت خوانی شروع کی ۔ اویس رضا قادری کا عروج ان کی ایک عربی نعت "النبی صلوا علیہ " سے ہوا ۔ اور پھر وہ پاکستان کے صف اول کے نعت خوانوں میں شمار ہونے لگے ۔ اویس رضا قادری نے نعت خوانی کو مشن بنایا ہوا ہے ۔ ان کا ایک بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انہوں نے امام احمد رضا بریلوی کی نعتیہ شاعری کو اس دلبرانہ انداز سے پیش کرنا ہے کہ ہر زبان کا نغمہ ہوگئی ۔