"ظہور ضیائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
نام : ظہور ضیائی
نام : ظہور ضیائی
سکونت: مظفرآباد آزاد کشمیر
سکونت: مظفرآباد آزاد کشمیر
کلام:
مدح رسول اللہ (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
========================
وہ اعلی و اولی ، ہمارے محمد
وہ والی و مولا ہمارے محمد
    (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
-----------------------------------------------
وہ احمد، وہ حامد، وہ ماحی، وہ محمود
وہ سرور ، وہ ماوی، ہمارے محمد
      (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
------------------------------------------------
وہ ہادی و مہدی ، وہ داعی و امی
ہمارے سہارا ، ہمارے محمد
      (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
-----------------------------------------------
مطہر ، مکرّم ، رسول الملاحم
کرم کا حوالہ ، ہمارے محمد
      (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
-----------------------------------------------
وہ حاکم و عادل ، وہ کامل و اکمل
وہ اسرا کے دولہا ، ہمارے محمد
      (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
-----------------------------------------------
امامِ امم وہ ، امام رسل وہ
رسل سے وہ اعلی ، ہمارے محمد
      (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
-----------------------------------------------
کرم کا وہ مصدر ، عطا کا وہ محور
وہ ممدوح مولا ، ہمارے محمد
      (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )
------------------------------------------------
        ہدیہ گزار : ظہور ضیائی

نسخہ بمطابق 16:04، 2 جنوری 2017ء

نام : ظہور ضیائی سکونت: مظفرآباد آزاد کشمیر کلام: مدح رسول اللہ (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )

============

وہ اعلی و اولی ، ہمارے محمد وہ والی و مولا ہمارے محمد

    (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )

وہ احمد، وہ حامد، وہ ماحی، وہ محمود وہ سرور ، وہ ماوی، ہمارے محمد

     (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )

وہ ہادی و مہدی ، وہ داعی و امی ہمارے سہارا ، ہمارے محمد

     (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )

مطہر ، مکرّم ، رسول الملاحم کرم کا حوالہ ، ہمارے محمد

     (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )

وہ حاکم و عادل ، وہ کامل و اکمل وہ اسرا کے دولہا ، ہمارے محمد

     (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )

امامِ امم وہ ، امام رسل وہ رسل سے وہ اعلی ، ہمارے محمد

     (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )

کرم کا وہ مصدر ، عطا کا وہ محور وہ ممدوح مولا ، ہمارے محمد

      (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )

       ہدیہ گزار : ظہور ضیائی