"تبادلۂ خیال:تنویر پھول" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (تمام مندرجات حذف) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم | |||
نعت رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و سلم | |||
: "نعت ورثہ" کے زیر اہتمام محشر بدایونی کے مصرع طرح پر : | |||
شاعر : تنویر پھول | |||
" زہے نصیب ، میں سرکار کے دیار میں ہوں " | |||
خوشا کہ گنبد خضرا ہی کے جوار میں ہوں | |||
خدا کا شکر ہے ، میں اِن دنوں کہاں آیا ! | |||
[ ۱ ] کبھی قُبا میں ، کبھی اُن کی رہگزار میں ہوں | |||
بلایا مسجدِ آقا میں میرے خالق نے | |||
نظر ہے روضے پہ ، میں صحنِ سایہ دار میں ہوں | |||
کہا خدا نے ، وہ رحمت ہیں عالموں کے لئے | |||
میں اُن کے لطف کے ، احساں کے آبشار میں ہوں | |||
خدا قریب ہے شہ رگ سے ، دل میں ہیں آقا | |||
میں عشقِ سرور کونین کے حصار میں ہوں | |||
مجھے یقین ہے ، سرور کی ہے نظر مجھ پر | |||
سنہری جالی پہ رحمت کے انتظار میں ہوں | |||
وہ کاش !حشر میں کہہ دیں ، ہے میرا خاص غلام | |||
حقیر اُمّتی اُن کا ہوں ، کس قطار میں ہوں ! | |||
یہ آرزو ہے مِری ، میں بھی اُس جگہ جاوں | |||
مِرا وجود کہے ، میں حرا کے غار میں ہوں | |||
نبی کی نعت ہے لب پر ، یہ پھول کہتا ہے | |||
جو آیا طیبہ تو اب دامنِ بہار میں ہوں | |||
[ ۱ ] قبا ، مدینے کے قریب ایک بستی جہاں مسجد قبا ہے ، اس مسجد میں دو رکعت نماز پڑھنے پر عمرے کا ثواب ملتا ہے | |||
نسخہ بمطابق 04:17، 10 ستمبر 2017ء
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نعت رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و سلم
: "نعت ورثہ" کے زیر اہتمام محشر بدایونی کے مصرع طرح پر :
شاعر : تنویر پھول
" زہے نصیب ، میں سرکار کے دیار میں ہوں "
خوشا کہ گنبد خضرا ہی کے جوار میں ہوں
خدا کا شکر ہے ، میں اِن دنوں کہاں آیا !
[ ۱ ] کبھی قُبا میں ، کبھی اُن کی رہگزار میں ہوں
بلایا مسجدِ آقا میں میرے خالق نے
نظر ہے روضے پہ ، میں صحنِ سایہ دار میں ہوں
کہا خدا نے ، وہ رحمت ہیں عالموں کے لئے
میں اُن کے لطف کے ، احساں کے آبشار میں ہوں
خدا قریب ہے شہ رگ سے ، دل میں ہیں آقا
میں عشقِ سرور کونین کے حصار میں ہوں
مجھے یقین ہے ، سرور کی ہے نظر مجھ پر
سنہری جالی پہ رحمت کے انتظار میں ہوں
وہ کاش !حشر میں کہہ دیں ، ہے میرا خاص غلام
حقیر اُمّتی اُن کا ہوں ، کس قطار میں ہوں !
یہ آرزو ہے مِری ، میں بھی اُس جگہ جاوں
مِرا وجود کہے ، میں حرا کے غار میں ہوں
نبی کی نعت ہے لب پر ، یہ پھول کہتا ہے
جو آیا طیبہ تو اب دامنِ بہار میں ہوں
[ ۱ ] قبا ، مدینے کے قریب ایک بستی جہاں مسجد قبا ہے ، اس مسجد میں دو رکعت نماز پڑھنے پر عمرے کا ثواب ملتا ہے