"دیوان مشاعرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
’’دیوان مشاعرہ‘‘ فیس بک کے گروپ ’’مشاعرہ‘‘ کے زیر اہتمام جاری دیوان طرز کا مشاعرہ ہے جس میں ہر ماہ ایک ایونٹ حمد و نعت اور دوسرا غزل پر مبنی ہوتا ہے۔ اب تک اس ایونٹ کے تحت اردو کے حرف تہجی ج تک مشاعرے منعقد ہو چکے ہیں جن میں بہت اعلی پائے کی نعوت سامنے آئی ہیں۔
=== دیوان مشاعرہ ===


دیوان مشاعرہ کا آغاز یکم اپریل دو ہزار سولہ کو ہوا اور پہلا ایونٹ حمد پر مبنی تھا۔ ایونٹ کے لیے ردیف ’’الف‘‘ اور بحر ’’فاعلاتن مفاعلن فعلن‘‘ مقرر کی گئی۔ ذیل میں دیوان مشاعرہ کے پہلے ایونٹ کی تخلیقات پیش کی جا رہی ہیں:
ایسا مشاعرہ جس میں شعرا ء کے [[دیوان ]] مکمل کرنے کے لئے  حروف تہجی کی ترتیب سے ردیفیں یا حروف دیے جاتے ہیں ۔ اور شعرا ان ردیفوں پر کلام کہہ کر اپنا دیوان مکمل کرتے ہیں ۔ کچھ اہم دیوان مشاعرے درج ذیل ہیں۔


دیوان مشاعرہ میں سب سے پہلا کلام سلمان رسول نے پیش کیا۔
=== فروغ نعت ردیفی مشاعرہ ===


'''حمد باری تعالیٰ'''
یہ مشاعرہ فیس بک کے گروپ [[ فروغ نعت ]] کے زیر اہتمام جاری ہے ۔ اس مشاعرے میں شرکاء کو ہر ماہ حروف ِ تہجی کی ترتیب سے ایک ردیف دی جاتی ہے ۔ اور شعراء اس پر حمدیہ و نعتیہ کلام کہتے ہیں ۔


اپنی مخلوق پر نظر مولا!!
=== دیوان مشاعرہ ۔ مشاعرہ گروپ ۔ فیس بک ===


تو کہ خالق ہے سب جہانوں کا
’فیس بک کا یہ مشاعرہ  [[ مشاعرہ گروپ ]] میں منعقد ہوتا ہے ۔  اس میں ہر ماہ ایک ایونٹ حمد و نعت اور دوسرا غزل پر مبنی ہوتا ہے۔ اب تک اس ایونٹ کے تحت اردو کے حرف تہجی ج تک مشاعرے منعقد ہو چکے ہیں جن میں بہت اعلی پائے کی نعوت سامنے آئی ہیں۔  دیوان مشاعرہ کا آغاز یکم اپریل دو ہزار سولہ کو ہوا اور پہلا ایونٹ حمد پر مبنی تھا۔ ایونٹ کے لیے ردیف ’’الف‘‘ اور بحر ’’فاعلاتن مفاعلن فعلن‘‘ مقرر کی گئی۔
 
ہاتھ تیرا ہے پشت پر میری
 
کیا بگاڑے گا پھر کوئی میرا
 
دل پریشاں کبھی جو ہوتا ہے
 
نام تیرا ہے حوصلہ دیتا
 
اپنے محبوب کے وسیلے مری
 
سب خطائیں معاف کر دینا
 
(سلمان رسول)
 
'''حمدیہ مشاعرے میں دوسری تخلیق محترمہ نسرین سید نے پیش کی۔ ملاحظہ کیجیے:'''
 
راہ دکھلائے گا ، خدا میرا
 
بس وہی تو ہے رہ نما میرا
 
سب کی مشکل جو ٹال دیتا ہے
 
ہے مصیبت میں آسرا میرا
 
اس قدر جس نے نعمتیں بخشیں
 
اس کے آگے ہے سر جھکا میرا
 
وہ حفاظت کرے ہواؤں سے
 
یونہی روشن نہیں دیا میرا
 
اُس کا دستِ کرم ہے سب نسرینؔ
 
حمد لکھنا؟ یہ مرتبہ میرا ؟
 
(نسرین سید)

نسخہ بمطابق 11:32، 2 جنوری 2017ء

دیوان مشاعرہ

ایسا مشاعرہ جس میں شعرا ء کے دیوان مکمل کرنے کے لئے حروف تہجی کی ترتیب سے ردیفیں یا حروف دیے جاتے ہیں ۔ اور شعرا ان ردیفوں پر کلام کہہ کر اپنا دیوان مکمل کرتے ہیں ۔ کچھ اہم دیوان مشاعرے درج ذیل ہیں۔

فروغ نعت ردیفی مشاعرہ

یہ مشاعرہ فیس بک کے گروپ فروغ نعت کے زیر اہتمام جاری ہے ۔ اس مشاعرے میں شرکاء کو ہر ماہ حروف ِ تہجی کی ترتیب سے ایک ردیف دی جاتی ہے ۔ اور شعراء اس پر حمدیہ و نعتیہ کلام کہتے ہیں ۔

دیوان مشاعرہ ۔ مشاعرہ گروپ ۔ فیس بک

’فیس بک کا یہ مشاعرہ مشاعرہ گروپ میں منعقد ہوتا ہے ۔ اس میں ہر ماہ ایک ایونٹ حمد و نعت اور دوسرا غزل پر مبنی ہوتا ہے۔ اب تک اس ایونٹ کے تحت اردو کے حرف تہجی ج تک مشاعرے منعقد ہو چکے ہیں جن میں بہت اعلی پائے کی نعوت سامنے آئی ہیں۔ دیوان مشاعرہ کا آغاز یکم اپریل دو ہزار سولہ کو ہوا اور پہلا ایونٹ حمد پر مبنی تھا۔ ایونٹ کے لیے ردیف ’’الف‘‘ اور بحر ’’فاعلاتن مفاعلن فعلن‘‘ مقرر کی گئی۔