"اختر کچھوچھوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(حضور مدنی میاں قبلہ)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
حضرت شیخ الاسلام علامہ مفتی الحاج الشاہ سید محمد مدنی میاں اشرفی الجیلانی المتخلص بہ اختر کچھوچھوی ہند کے ایک عظیم بزرگ مخدوم سلطان سید اشرف جہانگیر سمنانی قدس سرہ کے خاندان فرزند عظیم ہیں اور تحریک پاکستان کے ایک عظیم محرک سیدی محدث اعظم ہند کے شہزادے ہیں. آپ کی علمی اور ادبی خدمات کا ایک عالم مداح ہے. آپ ایک فقیہ مدبر مفکر مفتی خطیب صوفی اور شاعر کی حیثیت سے جانے اور پہچانے جاتے ہیں.
سید محمد مدنی میاں اشرفی الجیلانی المتخلص بہ اختر کچھوچھوی ہند کے ایک عظیم بزرگ سید اشرف جہانگیر سمنانی کے خاندان فرزند ہیں ۔  آپ کی علمی اور ادبی خدمات کا ایک عالم مداح ہے. آپ ایک فقیہ مدبر مفکر مفتی خطیب صوفی اور شاعر کی حیثیت سے جانے اور پہچانے جاتے ہیں.

نسخہ بمطابق 03:52، 22 اگست 2017ء