|
|
| سطر 1: |
سطر 1: |
| صنعت غیر منقوط شعر کہنے کا ایسا ڈھنگ ہے کہ جس میں حروف تہجی کے صرف ایسے حروف استعمال کئے جاتے ہیں جن میں نقاط نہ ہوں ۔ وہ حروف یہ ہیں ا۔ٹ۔ح۔د۔ڈ۔ر۔ڑ۔س۔ص۔ط۔ع۔ک۔گ۔ل۔م۔ں۔و۔ہ۔ء۔ی۔ے | | صنعت غیر منقوط شعر کہنے کا ایسا ڈھنگ ہے کہ جس میں حروف تہجی کے صرف ایسے حروف استعمال کئے جاتے ہیں جن میں نقاط نہ ہوں ۔ وہ حروف یہ ہیں ا۔ٹ۔ح۔د۔ڈ۔ر۔ڑ۔س۔ص۔ط۔ع۔ک۔گ۔ل۔م۔ں۔و۔ہ۔ء۔ی۔ے |
|
| |
| __TOC__
| |
|
| |
| === غیرمنقوط شاعری کی روایت ===
| |
|
| |
| [[انشاء اللہ خان انشا ]] [1756-1817] ایک غیر معمولی اور ممتاز شاعر تھے ۔ انہوں نے بے نقط مثنوی اور دیوان لکھا ۔ عین ممکن ہے کہ اس صنعت کے بانی بھی وہی ہوں [حوالہ درکار ] ۔ انشا کے کچھ اشعار یہ ہیں
| |
|
| |
| ہو عطر سہاگ لگا کر مسرور
| |
|
| |
| آرام محل رکھ اسم دل کا او حور
| |
|
| |
| وہ طور دکھا ہم کو کہ کل ہو معلوم
| |
|
| |
| موسیٰ کا عالم اور وہ لمحہ طور
| |
|
| |
| میرزا دبیر لکھنوی نے بھی اس صنعت کو چکھا ہے ۔
| |
|
| |
| اول سرور دل کو ہو ، اس دم وہ کام کر
| |
|
| |
| ہر اہل دل ہو محو ، وہ مدح امام کر
| |
|
| |
| حاصل صلہ کلام کا دارالسلام کر
| |
|
| |
| کر اس محل کو طور وہ اس دم کلام کر
| |
|
| |
| کہہ آہ ، آہ ، سرور والا گہر کا حال
| |
|
| |
| حال و داع اہل حرم اور سحر کا حال
| |
|
| |
|
| |
| اسی طرح میر انیس کے ہاں بھی ایسی مثال نظر آتی ہے
| |
|
| |
| اس طرح کا والا ہمم ، اس طرح کا سردار
| |
|
| |
| اس طرح کا عالم کا ممد اور مددگار
| |
|
| |
| وہ مصور الہام احد ، محرم اسرار
| |
|
| |
| وہ اصل اصول کرم داور دوار
| |
|
| |
| حاصل ، اگر اِک مردہ دل آگاہ کو مارا
| |
|
| |
| مارا اگر اس کو اسد اللہ کو مارا
| |
|
| |
| === غیر منقوط نعت گوئی ===
| |
|
| |
| غیر منقوط نعت گوئی میں سر فہرست [[راغب مراد آبادی ]] ہیں ۔ آپ کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ [[ مدح رسول ]] [[1983]] میں چھپا ۔ اس میں چالیس نعتیں اور تیس رباعیاں تھیں ۔
| |
|
| |
| [[1985]] میں [[سید محمد امین شاہ نقوی ]] کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ [[ محمد ہی محمد ]] اس میں [[پنجابی ]]، [[اردو ]]، [[فارسی]] اور [[عربی ]] چار زبانوں میں 113 منظومات اور 19 قطعات شامل ہیں ۔ اس کے بعد انہوں نے [[1989]] میں ''محمد رسول اللہ '' کے نام سے اپنے غیر منقوط عربی مجموعہ کلام میں 33 منظومات ، 313 اشعار، 12 حمد اور 12 نعتیں پیش کیں ۔
| |
|
| |
| [[1993]] میں میاں چنوں کے [[سید مختار گیلانی ]] نے [[ محامدِ وراء المعرآ]] کے نام سے اپنا غیر منقوط مجموعہ کلام پیش کیا ۔ اس میں [[سرائیکی ]]، [[پنجابی ]]، [[اردو ]]، [[فارسی]] ، [[عربی ]] اور[[انگریزی ]] زبان میں شاعری کی گئی ۔
| |
|
| |
| [[2013 ]] میں جناب [[منظر پھلوری ]] کا غیر منقوط مجموعہ کلام [[ارحم عالم ]] منظر عام پر آیا ۔ اس مجموعہ کلام کو [[2014]] میں صدارتی ایوارڈ بھی ملا ۔
| |