"طیبہ دی مہکار" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ : کتابوں کا تعارف ]]
[[زمرہ : کتابوں کا تعارف ]]

کتاب : [[طہبہ دی مہکار ]]
کتاب : [[طیبہ دی مہکار ]]

شاعر: ڈاکٹر حفیظ احمد
شاعر: ڈاکٹر حفیظ احمد
سطر 20: سطر 20:
=== طیبہ دی مہکار ===
=== طیبہ دی مہکار ===

پنجابی نعتیہ ماہیئے
یہ کتاب پنجابی ادب کی معروف صنف "ماہیئے" پر مشتمل ہے جس میں 4 ابتدائیہ، 20 حمدیہ اور 506 نعتیہ ماہیئے شامل ہیں جبکہ پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم، ڈاکٹر مشرف حسین انجم، ڈاکٹر احسان اللہ طاہر، امجد شریف اور ریاست علی مجددی کی آراء و مضامین بھی اس کتاب کا حصہ ہیں اس کے علاوہ کتاب کے تخلیق کار ڈاکٹر حفیظ احمد نے "اپنی گل" کے تحت نہ صرف اس کتاب کے محرکات کا ذکر کیا ہے بلکہ اپنے اب تک کے ادبی سفر اور تصانیف کی فہرست بھی مہیا کر دی ہے

=== منتخب اشعار ===
=== منتخب ماہیئے ===
 
رُکھ ٹور وکھائے نیں
 
ٹُٹے ہوئے دل آقا
 
واہ جوڑ  وکھائے نیں
 
کَپ سوہنا کچدا اے
 
در سوہنے آقاﷺ دا
 
اکھیاں نوں جچدا اے
 
بارش پئی آندی اے
 
خشبو نعتاں دی
 
دل نوں مہکاندی اے

حالیہ نسخہ بمطابق 04:24، 29 دسمبر 2023ء

کتاب : طیبہ دی مہکار

شاعر: ڈاکٹر حفیظ احمد

پبلشر: طیبہ پبلیکیشنز ممتاز کالونی جی ٹی روڈ عقب جناح پارک گوجرانوالہ 03016208284

صفحات : 128

ہدیہ: دعائے خیر

سال ِ اشاعت : 2023

تعارف کنندہ : ارسلان ارشد

طیبہ دی مہکار

منتخب ماہیئے

رُکھ ٹور وکھائے نیں

ٹُٹے ہوئے دل آقا

واہ جوڑ وکھائے نیں

کَپ سوہنا کچدا اے

در سوہنے آقاﷺ دا

اکھیاں نوں جچدا اے

بارش پئی آندی اے

خشبو نعتاں دی

دل نوں مہکاندی اے