"مناجات ۔ احمد ندیم قاسمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 61: سطر 61:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 25 ]]  
[[احمد ندیم قاسمی ]] | [[احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]]
=== حواشی و حوالہ جات ===


[[احمد ندیم قاسمی ]] | [[ اعظم چشتی ]] |[[ صہبا اختر ]] | [[ مظفر وارثی ]]
یہ کلام [[نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 25 ]] میں شائع ہوا

حالیہ نسخہ بمطابق 20:11، 14 جولائی 2017ء


شاعر: احمد ندیم قاسمی

مناجات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اے خدا!

میری دعا ہے

کہ میں جب تجھ کوپکاروں

تومری رات کے ماتھے پہ

ترے نام کاسورج

دہکے

اے خدا!

میری دعاہے

کہ گجر دم کی پراسرار فضاؤں میں مہکے!

ترا نطق

کسی شاخِ برہنہ پہ اترتی ہوئی چڑیا کی طرح

میرے دل میں

کسی بے نام سے احساسِ مسرت سے

مسلسل

چہکے!

اے خدا!

میری دعاہے

کہ کسی صبح جب آنکھیں کھولوں

میری سانسوں میں

ترے قرب کا گلشن

اے خدا!

میری دعاہے

کہ توافلاک سے اک بار اتر کر

مرے صحراؤں پر

اوس میں بھیگے ہوئے سبزۂ نور سۃ کی مانند

مری حدِّ نظر تک

مہکے!

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احمد ندیم قاسمی | احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یہ کلام نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 25 میں شائع ہوا